حَمامة البشریٰ — Page 9
حمامة البشرى ۹ اردو ترجمه وتعلم أنه طريق مستقيم يوصلك اور مجھے یہ معلوم ہی ہے کہ وہ ایسی سیدھی راہ ہے جو إلى منزلك ودارك سالما تجھے تیری منزل اور تیرے گھر تک صحیح سلامت پہنچا دے گی اور تیرے اس سفر میں ایک ایسا بد بخت دشمن غانما، ومعك في سفرك عدو شقی، فحمله عداوتك على أن يختار لنفسه طريقا آخر يُخالف طريقك مع أن فيه قطاع الطريق بھی شریک ہو جس کی تیرے ساتھ عداوت اُسے اس امر پر آمادہ کرے کہ وہ اپنے لئے کوئی دوسری راہ اختیار کرے جو تیری راہ کے برعکس ہے باوجود اس کے کہ اس ( راہ) میں ڈاکو، درندے اور وسباع وأفاعي و آفات أخرى، فلا سانپ اور دوسری آفات بھی ہوں۔ تو اس میں کوئی شك أنه ألقى نفسه إلى التهلكة، شک نہیں کہ اُس نے اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈال فإن هلك فما كان سبب هلاکه لیا۔ پھر اگر وہ ہلاک ہو گیا تو اس کی ہلاکت کا سبب إلا مخالفتك، فتدبَّرُ واتق الله محض تیری مخالفت ہی ہوگی ۔ لہذا غور کر اور اللہ کا ولا تكن إلا مع الصادقين۔ ولا تؤذ تقوى اختيار کر اور صرف اور صرف راستبازوں صادقا ولا تُعنِ الذي أبلى في کے ساتھ ہو جا۔ اور کسی راست باز کو ایذا نہ دے اور نہ ہی اس کی مدد کر جس نے اُس سے لڑائی کرنے کی هیجائه، بل لا تكن من الذين هم نظارة ذلك الحرب، و رضوا جسارت کی بلکہ تو اس جنگ کے تماشائیوں میں بھی شامل نہ ہو جو نیزہ اور شمشیر زنی پر راضی ہو بالطعن والضرب، وأفاضوا فی گئے اور دلچسپی سے اُن باتوں کو سننے لگے جن میں سماع كلمات فيها استخفافه، اس کا استخفاف تھا۔ اور تو تو بہ کرنے والے کے وتُب مع الذي تاب، فإن الصالحین ساتھ تو بہ کر، کیونکہ صالحین وہ لوگ ہیں کہ جب قوم إذا أراد الله نصرهم فيخلق من الله ان کی مدد کرنا چاہتا ہے تو اپنی جناب سے لدنه الأسباب ويُبدى العُجاب اسباب پیدا فرما دیتا ہے اور عجائب ظاہر کرتا ہے