حَمامة البشریٰ — Page 91
حمامة البشرى ۹۱ اردو ترجمه بل التزوج أمر عام يقدر عليه كل بلکہ شادی تو ایسی چیز ہے جو ہر ایک مالدار کر رجل ذى مال وثروة حتى الكافر سکتا ہے خواہ وہ کافر اور فاسق ہی کیوں نہ ہو والفاسق، فضلا من أن يكون نبي يا ولی میں محدود ہونا تو در کنار۔پس ثابت محدودا في نبي أو ولی فثبت أنه ہوا کہ یہ ایک عظیم الشان نشان کی طرف إشارة إلى آية عظيمة يظهر عند اشارہ ہے جو اُس کی شادی کے وقت ظاہر تزوجه، وقد فصلناها في كتابنا ہوگا اور ہم نے اپنی کتاب میں اس کو مفصل بیان کیا ہے۔للناظرين۔الثالث: أنه يولد له، وهذا أيضًا اور تیسری علامت یہ ہے کہ اُس کا بیٹا ہوگا اور یہ كلام إيماضي كمثل قوله يتزوج بھی نکاح کی طرح اس بات کی طرف اشارہ کرتی وفيه إشارة إلى أنه يولد له ولد ہے کہ اس کا ایک صالح بیٹا ہو گا جس کے کمالات صالح يُضاهي كمالاته، وإلا فما اس کے کمالات کے مشابہ ہوں گے اور اگر یہ مراد التخصيص فى الأولاد فقط؟ نہ ہو تو پھر نفس اولاد میں تو مسیح موعود کی کوئی أ وجود الأولاد أمر مستبعد فی خصوصیت نہیں ہے۔کیا مسیح کے سوا کسی اور کے (۲۷) غير المسيح؟ بل يوجد في كل لئے اولاد کا ہونا کوئی مشکل امر ہے بلکہ وہ ہر ایک قوم، وكاذب و صادق فهذه علامات قوم اور بچے اور جھوٹے کے لئے پائی جاتی ہے۔للمسيح الصادق أنبأ بها خير پس یہ مسیح کی علامات ہیں جن کی مخبر صادق نے خبر المنبتين، وهى كلها صدقت في دی ہے اور یہ سب کی سب مجھ پر صادق آتی ہیں۔نفسي، وهذه من علامات يُعرف اور انہیں علامات سے میری صداقت معلوم ہوسکتی بها صدقى۔ومن علامات أخرى ہے اور میری صداقت کی علامات سے یہ بھی ہے کہ أن الله تعالى أظهر على يدى بعض میرے ہاتھ سے بہت معجزات ظاہر ہوئے ہیں اور آيات و أنبأني أخبارا قبل وقوعها، قبل از وقت بہت سے غیبوں پر مجھے مطلع کیا گیا ہے