حَمامة البشریٰ — Page 85
حمامة البشرى ۸۵ اردو ترجمه ثم يرجع فيناقض قوله الأول ويقول پھر اس پہلے قول کے مخالف یہ کہہ دے کہ اُس إنه لم يمت بل هو نازل من السماء؟ نے وفات نہیں پائی بلکہ آسمان سے اتر نے فکانه نیسی قوله السابق ونسی والا ہے گویا کہ وہ اپنی پہلی بات اور آیات آياته۔ولكنك لن تجد اختلافا فی کو بھول گیا لیکن اُس کا کلام تو اختلاف كلامه، فلا تنسب إليه أقوالا قد سے پاک ہے پس تم اُس کی طرف ایسے قول وقعت في غاية الضد والتناقض، ہرگز منسوب نہ کرو جو غایت درجہ کے متناقض ووجب علينا أن نصرف مثل هذه اور متضاد ہیں اور ہم پر واجب ہے کہ اگر الكلمات عن الظاهر، ولو بالفرض والتقدیر ایسے اقوال حدیثوں میں كانت موجودة فيی حدیث بالفرض موجود ہوں تو ہم اُن کو ظاہر سے پھیر کر اُن والتقدير، ونرجع إلى تأويل کی ایسی تاویل کریں جو قرآن کے خلاف نہ يوافق القرآن۔فانظر كيف بين الله ہو۔اب دیکھ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں تعالى وفاة المسيح في كتابه، ثم مسیح کی وفات کو کس طرح بیان فرمایا ہے پھر انظر هل يكون من البيان والشرح سوچ کہ اس سے بڑھ کر اور کیا شرح اور والإيضاح والتصريح أكثر من هذا؟ الضاح اور تصریح ہو۔پھر دیکھو خدا نے یہ ثم انظر أنه عزّ اسمه ما قال نہیں فرمایا کہ میں آسمان کی طرف تجھے رافعك إلى السماء ، بل قال اٹھاؤں گا بلکہ یہ فرمایا ہے کہ اپنی طرف رَافِعُكَ إِلَيَّ “ وقوله رَافِعُكَ اٹھاؤں گا اور یہ خدا کے اس قول کے إِلَيَّ يُشابه قولَه ارْجِعِى إلى مشابہ ہے کہ ”اے مطمئنہ نفس اپنے رب کی رَبَّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً وما طرف راضی اور پسندیدہ لوٹ آی۔“ اور اس معنى هذا إلا الوفاة، فاستيقظ وکن کے معنے بجز موت کے اور کچھ نہیں ہیں۔۲۳ پس بیدار ہوکر سو چو۔من المتدبرين۔الفجر : ٢٩ 66