حَمامة البشریٰ — Page 79
حمامة البشرى ۷۹ اردو ترجمه ولا ينكره إلا من عائد الحق اور اس سے وہی انکار کر سکتا ہے جو اپنی بے تمیزی سے حق وہی بسوء تميزه واستعمل المكابرة کادشمن ہو اور [ اپنی جہالت اور نا مجھی سے ] مکابرہ اور والتحـكـم بـجـهـلـه وحمقه، وأبي حلم كو استعمال میں لائے اور دیدہ دانستہ ہدایت یاب متعمدا من أن يكون من المهتدین ہونے سے انکار کرے۔اور جب ان کو کہا جاتا ہے جس وإذا قيل لهم آمنوا بما صرح الله طرح کهہ خدا نے اپنی کتاب میں کھلے طور پر بیان کیا في كتابه من وفاة المسيح وضلالة ہے کہ مسیح فوت ہو گیا اور اُن کی وفات کے بعد نصاری النصارى بعد وفاته لا في زمن حياته، گمراہ ہوئے نہ اُن کی حین حیات میں ، تم بھی مان لو بقية الحاشية - فهذا هو السبب الذي أدخلهم بقيه حاشیہ۔اسی سبب سے خدا نے ان کو گمراہ متبعین میں الـلـه فـي المتبعين الضالين، وبشرهم بغلبة على داخل کیا ہے اور مسلمانوں کی طرح ان کو بھی غلبہ کی الأرض كما بشّر المسلمين۔فالحاصل أن هذه بشارت دی ہے۔خلاصہ یہ ہے کہ یہ آیت یعنی وَجَاعِلُ الَّذِين۔۔۔الخ۔صریح دلیل ہے [ اور واضح الآية۔۔يعنى وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِمَةِ دليل برہان ہے] کہ روئے زمین پر غلبہ اور قوت وشوکت صريح وبرهان واضح على أن القوة والغلبة اور کامل اور اعلیٰ درجہ کا تسلط قوم نصاری اور مسلمانوں والشوكة والتسلط الكامل الفائق على وجه الأرض لا يجاوز هذين القومين النصارى سے باہر نہ جاوے گا اور حکومت تامہ قیامت تک انہیں والمسلمين، وتداول الحكومة التامة بينهم کے ہاتھوں میں پھرے گی اور کسی اور کو اس سے حصہ نہ إلى يوم القيامة، ولا يكون لغيرهم حظا منها، بل ملے گا بلکہ ان کے دشمنوں پر ذلت اور مسکنت مسلط کی تُضرب على أعدائهم الذلة والمسكنة، ويذوبون جاوے گی اور وہ دن بدن پکھلتے جاویں گے یہاں يومًا فيوما حتى يكونوا كالفانين۔فإذا كان تک کہ فنا شدہ قوم کی مانند ہو جاویں گے پس جب آیت کا یہ مطلب ہے تو واجب ہے کہ حکومت اور قوت والقوة متداولة بين هذين القومين إلى الدوام ہمیشہ انہیں دو قوموں میں پھرے اور انہیں سے مختص الأمر كذلك فوجب أن تكون الحكومة ومخصوصة بها، فلزم بناءً على هذا أن يكون يأجوج ومأجوج إما من المسلمين وإما من رہے اور اس بنا پر ضروری ہے کہ یاجوج ماجوج یا تو المتنصرين۔ولكنهم قوم مفسدون بطالون مسلمانوں سے ہوں یا نصاری سے لیکن یا جوج ماجوج ایک فكيف يجوز أن يكونوا من أهل الإسلام؟ مفسد باطل پرست قوم ہے لہذا وہ اہلِ اسلام سے نہیں ہو سکتی۔ال عمران : ۵۶ ۳۱