حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 78 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 78

حمامة البشرى ZA اردو ترجمه يا حسرة عليهم لم لا يتفكرون ان پر افسوس یہ کیوں ان آیتوں میں فکر في هذه الآيات؟ أليس فيهم رجل نہیں کرتے کیا ان میں کوئی بھی رشید اور رشيد وفهيم وأمين؟ وأنت تعلم أن فہیم اور امین نہیں ہے۔اور تم بخوبی جانتے آية ﴿ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَني قد دلّت بدلالة صريحة واضحة بينة على أن ضلالة ہو کہ بڑی وضاحت سے یہ آیت دلالت کرتی ہے کہ نصاریٰ کا گمراہ ہونا اور ایک النصارى واتخاذهم العبد إلها مشروطة بوفاة عيسى عليه السلام بندہ کو خدا بنانا مسیح کی وفات سے مشروط ہے بقية الحاشية وهم ورثائه في عقائد بقیہ حاشیہ۔اور مسیح کی وفات کے بعد بھی وہ ان کے عقائد التوحيد بعد وفاته، وأما النصارى فضلوا توحید کے وارث ٹھہرے ہیں اور نصاریٰ تو بہت بڑی گمراہی ضلالا كبيرا، وليــس فـي يـدهـم إلا ادعاء میں پڑ گئے ہیں اور بجز ادعا کے ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔فقط۔انظر إلى ضلالتهم وفسادهم۔۔أنهم ان کی گمراہی اور خرابی کو دیکھو تو سہی کہ وہ مانتے ہیں کہ میسی قد آمنوا بأن عيسى عليه السلام كان يأكل کھانا کھاتا اور پانی پیتا تھا اور بہت دفعہ بیماریوں اور دردوں الطعام ويشرب الماء ، وربما ابتلى بامراض میں مبتلا ہوا تھا اور اس پر ہم اور غم اور خوف اور قالق اور کرب اور وأوجاع، وربما غلب عليه الهم والخوف بھوک اور پیاس غالب آتی تھی اور وہ غیب دان نہ تھا اور وہ کہا والقلق والكرب والجوع والعطش، وكان لا کرتا تھا کہ میں ایک بندہ ہوں بجز توفیق الہی کے مجھے میں کوئی يعلم الغيب، وكان يقول إني عبد ليس في چیز نہیں ہے اور وہ پکڑا گیا اور صلیب دیا گیا اور مرگیا اور نفسى خير إلا بتوفيق الله، وأنه أخذ وصلب أُخِذَ وَصْلِبَ ومات، وهو مع ذالك في زعمهم إله وابنُ إله۔قاتلهم الله ! إنهم يعتقدون بأنه إنسان وأخذه الموت، ولا يبرئونه من ضعف باوجود اس کے پھر بھی وہ اپنے زعم میں اُس کو خدا اور ابن خدا جانتے ہیں۔ان کو خدا کی مار! وہ یہ اعتقادر کھتے ہیں کہ وہ ایک انسان اور نبی تھا اس میں سہو اور خطا اور ضعف اور جہل تھا اور ونبي، فيه سهو وخطأ وضعف وجهل، موت نے اس کو پکڑا اور وہ اس کو ضعف اور بھول چوک اور وذهول ونسيان، ثم يقولون إنه هو الله نسیان سے بری نہیں مانتے اور پھر بھی کہتے ہیں کہ وہ خدا تھا فتـعـــا لـقـوم كافرين۔ولكنهم ما قالوا إنا پس حیف ہے ان کافروں پر۔لیکن وہ یہ نہیں کہتے کہ ہم عیسی نحن بريئون من عيسى ولا نتبعه، بل آمنوا سے بری ہیں اور ہم اس کا اتباع نہیں کرتے بلکہ وہ اُن کی نبوت بنبوته وكتابه، وآمنوا بأنبياء بني إسرائيل اور کتاب پر ایمان لاتے ہیں اور بنی اسرائیل کے نبیوں اور وكتبهم، وآمنوا بالملائكة والجنة والنار، اُن کی کتابوں اور ملائکہ اور جنت و دوزخ پر ایمان لاتے ہیں