حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 62 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 62

حمامة البشرى ۶۲ اردو ترجمه ولتفكروا في مفاسد الزمان و بدعاتها، اور پھر زمانہ کے مفاسد اور بدعات کو اور ہر ایک ونسل النصارى من كل حدب بلندی سے نصاری ( کی ذریت ) کے اترنے کو سوچتے بقية الحاشية - فاعلم أن هذا المقام مقام بقیہ حاشیہ۔پس جان لے کہ ناظرین کے لئے حیرت اور حيرة وتعجب للناظرين۔وتفصيله ان مجی تعجب کا مقام ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ صلیب نصاریٰ المسيح لكسر صليب النصارى وقتل کی توڑنی اور ان کے خنزیروں کے قتل کرنے کے واسطے مسیح ۲۱ کی خنازيرهم يشهد بصوت عال على أن المسيح کا آنا بآواز بلند شہادت دیتا ہے کہ مسیح موعود اُس وقت الموعود لا يجيء إلا في وقت غلبة النصاری آوے گا کہ جب نصاری روئے زمین پر غالب اور مسلط على وجه الأرض وتسلطهم عليها وشیوع ہو جاویں گے اور صلیبی مذہب اپنی پوری شوکت اور کامل المذهب الصليبي في جميع أقطار العالم قوت اور سلطنت اور دولت کی حمایت کے ساتھ اقطار عائم بالشوكة التامة والقوة الـكـامـلـة وحماية میں پھیل جاوے گا۔پھر جب ہم خروج دجال کی حدیثوں السلطنة والدولة۔ثم إذا نظرنا إلى أحاديث پر نظر ڈالتے ہیں تو ان سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ مسیح اُس خروج الدجال فنجد فيها كان المسيح لا وقت نازل ہوگا کہ دقبال روئے زمین پر غالب ہو اور اگر ينزل إلا في وقت غلبة الدجّال على وجه ہم تسلیم کر لیویں کہ [ روئے زمین پر ] غلبہ نصاری کے الأرض، وإنا إذا صدقنا حديث مجيء المسيح وقت مسیح کے آنے کی حدیث صحیح ہے اور ہم مان لیو میں کہ عند تسلط النصارى على وجه الأرض صلیب کے توڑنے اور ان کے [مذہب کی] شوکت کے واعتقدنا بأنه يجىء لكسر صليب النصارى استیصال کے واسطے آوے گا تو اس سے ضرور لازم آتا واستيصال شوكة مذهبهم، فيلزم من ذلك أن ہے کہ ہم اُس حدیث کی تکذیب کریں جو بتاتی ہے کہ وہ نكذب حديثا آخر الذي يدلّ على أن المسيح يأتي لقتل الدجال عند غلبته على وجه الأرض دجال کے قتل کے لئے آوے گا جبکہ وہ سوائے مکہ مدینہ کے كلها غير مكة وطيبة، فإن تسلُّط الدجّال علی سب روئے زمین پر غالب ہو جاوے گا کیونکہ دجال کا سب وجه الأرض كلها وتسلط النصارى على وجه روئے زمین پر مسلط ہونا اور اُسی زمانہ میں نصاری کا بھی الأرض كلها في زمان واحد نقيضان سب روئے زمین پر مسلط ہونا یہ دونوں متخالف اور نقیض ہیں متخالفان، ومعلوم أن النقيضين لا يجتمعان فی اور ظاہر ہے کہ دونوں نقیض نہ تو ایک وقت میں جمع ہوسکتی ہیں وقت واحد ولا يرتفعان فثبت بالضرورة ان اور نہ دونوں رفع ہو سکتی ہیں۔پس بالبداہت ثابت ہوا کہ من هذين الخبرين خبر حق وخبر باطل ثم إذا ان دونوں حدیثوں میں سے ایک حق ہے اور ایک باطل ہے۔نظرنا إلى الواقعات الموجودة فوجدنا حكومة پھر جب ہم موجودہ واقعات پر نظر ڈالتے ہیں تو ہم دیکھتے ہیں النصارى قد أحاطت كالدائرة على أهل الأرضین کہ دائرہ کی مانند نصاری کی حکومت اہلِ زمین پر محیط ہو گئی ہے