حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 60

حمامة البشرى ۶۰ اردو ترجمه ولتفكروا فی سوانح عمری اور میری سوانح میں بھی فکر کرتے کہ میں اس ولقد لبثت فيهم عُمُرًا من قبل سے پہلے بہت سی عمر اُن میں گزار چکا ہوں بقية الحاشية يعني قبل تطهير ذيله من بهتانات بقیہ حاشیہ۔یعنی یہود کے بہتانوں سے ان کو پا کد امن کرنے اور اليهود وقبل جعل متبعيه الغالبين على الذين تابعداروں کو مخالفوں پر غالب کرنے سے پہلے مرتے اور وہ اعتقاد كفروا، وهم يعتقدون بأن المسيح ما مات إلى هذا رکھتے ہیں کہ مسیح اب تک نہیں مرا اور یہ سب وعدے پورے ہو چکے الزمان، وقد تمت هذه المواعيد كلها و وقعت ہیں پس ان کی عقلوں پر تعجب ہے کہ وہ اپنے اعتقاد کے خلاف بأسرها۔فالعجب من عقلهم لم يقولون على کیوں کہتے ہیں حالانکہ وہ سب متفق ہیں کہ مسیح فقط رفع کے بعد نہ خلاف ما يعتقدون، وقد اتفقوا على ان المسبح مرے گا بلکہ خاتم النبیین کی بعثت کے ساتھ جب یہود کے بہتانوں لا يموت بعد الرفع فقط بل بعد الرفع وبعد تطہیر سے وہ پاک کیا جائے گا اور اُس کے متبع اُس کے منکروں پر غالب ہو ذيله من بهتانات اليهود ببعث خاتم النبيين وبعد جاویں گے پھر وہ مرے گا۔پس اس بنا پر ان پر لازم آتا ہے کہ وہ یہ غلبة متبعيه على الذين كفروا، فعلى هذا يلزمهم اعتقاد کریں کہ يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کا جملہ وجاعل الذين أن يعتقدوا بأن جملة يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة سے مؤخر ہے مؤخرة من جملة وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ پس ان پر لازم آتا ہے کہ وہ یہ کہیں کہ آیت کی ترتیب اصل میں یوں الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيامَةِ فلزمهم أن يقولوا تھی کہ اے عیسی میں تجھے اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اور یہود کے إن ترتيب الآيات كان في الأصل هكذا۔۔أعنى بہتانوں سے پاک کرنے والا ہوں اور پھر تیرے تابعداروں کو يا عيسى إني رافعك إلى ومطهرك من الذين تیرے مخالفوں پر قیامت تک غالب کرنے والا ہوں۔پھر قیامت كفروا وجاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا إلى يوم القيامة، ثم بعد القيامة منزلك من السماء کے بعد آسمان سے تجھ کو اُتارنے والا ہوں اور اس کے بعد پھر تجھے مارنے والا ہوں۔پس اپنی من گھڑت سے آیات کی تحریف کرنے ثم متوفيك۔فلا سبيل لهم إلى تحريف هذه الآيات اور تقدیم و تاخیر کرنے سے ان کو کچھ فائدہ نہیں پہنچتا جب تک کہ وہ یہ وتقديمها وتأخيرها من عند أنفسهم إلا أن يقولوا تسلیم نہ کریں کہ مسیح قیامت کے بعد آسمان سے اتریں گے اور إن المسيح لا ينزل ولا يموت إلا بعد يوم القيامة وهذا خُلف۔فيا حسرة عليهم! لم يحرفون قیامت ہی کے بعد مریں گے اور یہ صریح باطل ہے۔پس ان پر كلم الله عن مواضعها مع عجزهم عن وضعها افسوس کہ جب كلمات الہی کو دوسری جگہ پر رکھنے سے عاجز ہیں تو ان کو ۲۰ في موضع آخر؟ وذلك من إعجازات القرآن اپنے محل سے کیوں بدلتے ہیں۔پس قرآن کے معجزات میں سے أن محرف آياته لا يستطيع أن يُحرف ويُبدل ایک یہ بھی ہے کہ کوئی محرف اس کی تحریف نہیں کر سکتا کیونکہ جب ترتيبـه الـمـحـكـم المرضع الأبلغ، فينكشف وہ اس کی محکم مُرقع اور بلیغ ترتیب کو بدلے گا تو علماء رائفین تو در کنار كذبه على النساء والصبيان فضلا عن العلماء عورتوں اور بچوں پر بھی اس کا جھوٹ ظاہر ہو جاوے گا۔پس پاک الراسخين، فسبحان من أنزل القرآن بإعجاز مبين۔ہے وہ خدا کہ جس نے قرآن کو بین اعجاز کے ساتھ اتارا ہے