حَمامة البشریٰ — Page 59
حمامة البشرى ۵۹ اردو ترجمه فلما جاء میقات ربي، وأُمرت اور جبکہ خدا کا مقرر شدہ وقت آگیا اور جس نام لأصدع بما سُمّيت في الكتاب سے کہ کتاب مذکور میں میں نامزد کیا گیا تھا اس کے المذكور انقلبوا منكرين مکفرین ساتھ کھڑا ہونے کا مجھے حکم دیا گیا تو منکر و مکفر بن ۱۵ كأنهم سمعوا كلمة غريبة أو كر اعراض کر گئے گویا کہ انہوں نے عجیب بات سنی جاء هم ذكرٌ مُحدث وكأنهم ما ہے [یا ان کے پاس نئی بات آئی ہے۔] اور جو کچھ كانوا مطلعين على ما كتبت في براہین میں میں نے لکھا تھا گویا اس پر ان کو کچھ بھی البراهين“۔ولو كانوا عاقلين اطلاع نہ تھی۔اور اگر وہ عقلمند اور منصف اور حق کے مـنــصـفـيــن طالبين للحق مفتشين طالب اور حقیقت کے تفتیش کرنے والے ہوتے تو للحقيقة لتفكروا في قول قد كُتِبَ ضرور اس بات میں فکر کرتے جو پہلے سے براہین میں من قبل وطبع وأشيع في زمان مكتوب و مطبوع ہو کر اس زمانہ میں شائع ہو چکی ما كان أثر هذه الدعاوى فيه تھی کہ جس میں ان دعاوی کا کچھ اثر اور نشان نہ تھا بقية الحاشية بـل يـعـلـو أمره بحماية الله بقیہ حاشیہ۔بلکہ وہ اللہ کی حمایت اور آسمانی لشکر کے ساتھ غالب ہو وجنده السماوية، كأنه نزل على أجنحة جاوے گا گویا کہ وہ ملائکہ کے پروں پر اترا ہے اور دجال زمینی حیلوں اور من گھڑت تدبیروں اور ان فریبوں کے ساتھ نکلے گا جو وقتاً فوقتاً الأرضية والتدابير المنحوتة من عند نفسه، والتلبيسات التي تجدّد في كل حين۔تجدید کی جاتی ہیں۔وإني سمعت أن بعض علماء هذه الديار يقولون اور میں نے سنا ہے کہ اس ملک کے بعض علماء کہتے ہیں 19 إن جملة: يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ مؤخرة من جملة کہ جملہ يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ جَملہ رَافِعُكَ وَرَافِعُكَ إِلَى وَمَقدَّمة من جملة " وَمُطَهَّرُكَ مِنَ إِلَيَّ سے موخر ہے اور وَمُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا الَّذِينَ كَفَرُوا ومن جملة وَجَاعِلُ الَّذِينَ اور وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ سے پہلے ہے لیکن اے میرے بھائی تم ولكن أنت تعلم يا أخى أن هذا التأويل باطل جانتے ہو کہ یہ تاویل بالبداہت باطل ہے اس لئے کہ بالبداهة ومستنكر جدًا، لأنّ الأمر لو كان كذلك الوجب أن يموت المسيح بعد الرفع وقبل هذه اگر ایسا ہوتا تو لازم تھا کہ مسیح رفع کے بعد اور ان واقعات الواقعات التي ذكرها القرآن بعد ذكر الرفع سے پہلے مرتا جو رفع کے بعد قرآن نے ذکر کئے ہیں۔الملائكة وأما الدجال فيخرج بالحيل