حَمامة البشریٰ — Page 56
حمامة البشرى ۵۶ اردو ترجمه ومن جملتها إلهام آخر اور منجملہ ان کے ایک اور الہام بھی درج خاطبنی ربى فيه وقال: ہے جس میں مجھے اللہ مخاطب کر کے کہتا ہے إني خلقتك من جوهر ،عیسی کہ میں نے تجھ کو عیسی کے جوہر سے پیدا وإنك وعيسى من جوهر واحد کیا ہے اور تو اور عیسی ایک ہی جو ہر سے و كشيء واحد ومن جملتها اور ایک ہی شے کی مانند ہو۔اور ایک اور إلهام سمى فيه كل من خالفنى من الهام درج ہے جس میں میرے مخالفین العلماء ” اليهود والنصارى“۔علماء کو یہود اور نصاریٰ کہا گیا ہے۔" بقية الحاشية ولا يرون أن القرآن قد بقیہ حاشیہ۔اور یہ نہیں دیکھتے کہ قرآن نے مختلف مقامات اختار لفظ النزول في مقامات شتی و قال پر نزول کا لفظ اختیار کیا ہے مثلاً فرمایا ہے کہ ”ہم نے لوہا أَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ وَأَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ نازل کیا۔اور ہم نے تمہارے لئے چار پائے نازل و أَنْزَلْنَا عَلَيْكُمُ لِبَاسًا - ومعلوم أن الحديد لا ينزل من السماء بل يتكوّن کئے۔“ اور ”ہم نے تمہارے لئے لباس نازل کیا۔اور ظاہر ہے کہ لوہا آسمان سے نہیں اتر تا بلکہ کانوں سے نکلتا في المعادن، وكذلك يتــولـد الحميـر مـن الـحـمـيـر والـخـيـل من الخيل، وما رأی ہے اور گدھا گدھی سے اور گھوڑا گھوڑی سے پیدا ہوتا ہے أحد من الناس أن هذه الحيوانات تنزل اور کسی نے نہیں دیکھا کہ یہ حیوانات آسمان سے اُترتے ہوں۔اور لباس روئی ، اون اور چمڑوں اور ریشم وغیرہ من السماء ، وكذلك الألبسة تتخذ من القطن والصوف والجلود والحرير سے بنائے جاتے ہیں اور یہ سب اشیاء ہوتی تو زمین میں وهذه الأشياء كلها تكون في الأرض ولـكـن بـحكـم ربّ السماوات، ولو اجتمع ہیں لیکن [ ربّ السماوات ] خدا کے حکم سے۔اور اگر سب أهل الأرض جميـعـا عـلـى أن يـخـلـقـوا مخلوقات چاہے کہ اپنی قوت اور تدبیر سے یہ اشیاء پیدا هذه الأشياء بقوتهم وتدبيرهـم لـم کرے تو کبھی نہیں کر سکتے پس گویا کہ سب آسمان سے يستطيـعـوا أبدًا، فكأنها نزلت من السماء۔وقد قال الله تعالى إِنْ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا اُترے ہیں اور پھر خدا نے فرما دیا ہے کہ سب اشیاء کا ہمارے ہی (۱۸) عِنْدَنَا خَزَابِتُهُ وَمَا تُنَزِلَة إِلا بِقَدَرٍ معلوم پاس خزانہ ہے اور ہم ان کو ایک خاص اندازہ سے اُتارتے ہیں مَّعْلُومٍ الحديد : ٢٦ الزمر : ۷ الاعراف: ۲۷ الحجر : ٢٢