حَمامة البشریٰ — Page 55
اردو ترجمه حمامة البشرى ثم ما استعجلت في أمرى هذا، بل أخرتُه پھر بھی میں نے جلدی نہیں کی بلکہ دس سال إلى عشر سنة، بل زدت عليها وكنت سے بھی زیادہ تاخیر کی اور خدا کے کھلے کھلے لحكم واضح وأمر صريح من المنتظرين حکم کا منتظر رہا اور اس زمانہ میں میں وكنت صنفتُ كتابًا في تلك الأيام التي نے براہین احمدیہ نام [سے] ایک کتاب مضت عليها عشر سنة، وسميتها تصنيف كى جس کو اب دس سال ہو گئے اور البراهين، وكتبت فيها بعض إلهاماتی اس میں میں نے اپنے وہ الہام بھی درج من قبل تأليف ذلك کئے ہیں جو اس کی تصنیف سے پہلے ہو چکے الكتاب وكانت من جملتها هذا الإلهام تھے اور منجملہ اُن کے یہ الہام بھی درج ہے أعنى: " يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کہ اے عیسی میں تجھے وفات دوں گا اور تجھے وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ اپنی طرف اٹھاؤں گا اور منکروں کے اتہاموں كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ سے تجھے پاک کروں گا اور تیرے تابعداروں الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ القِيامَةِ۔وإن کو مخالفوں پر قیامت تک غالب کروں گا“ الله قد سمانى فى هذا عیسی اور اللہ نے اس میں میرا نام عیسی رکھا ہے۔(۱۴) التي بقية الحاشية - ألا إن كلمات الله صادقة لا بقیہ حاشیہ۔اصل بات تو یہ ہے کہ خدا کی باتیں کچی اور اٹل ہیں تبديل لها، ولكن القوم ما علموا معانی الأحادیث لیکن ہماری قوم نے احادیث کے معنے پورے طور پر نہیں سمجھے اور وما فهموها حق فهمها، والله يمن على من يشاء خدا جس پر اپنا فضل کرتا ہے اس کو وہ باتیں جتادیتا ہے جو اوروں من عباده فيفهمه ما لم يُفهم أحدًا من العالمين۔پر پوشیدہ رکھتا ہے۔وسمعت أن بعضهم ينظرون لفظ النزول اور میں نے سنا ہے کہ بعضے جب قصہ نزول مسیح میں في قصة نزول المسيح، ويعجز عن درك نزول کا لفظ دیکھتے ہیں اور اس نکتہ کے سمجھنے سے ان کے هذه النكتة فهمهم، وتضمحل طبائعهم فہم عاجز آ جاتے ہیں اور اس سے ان کی طبیعتیں پڑ مردہ وتـلـغـب أفكارهم، فيحسبون بآرائهم ہو جاتی ہیں اور ان کی فکر میں بہک جاتی ہیں تو اپنی سطحی رائے سے خیال کر لیتے ہیں کہ مسیح آسمان سے اترے گا السطحية أن عيسى ابن مريم ينزل من ا السماء