حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 368 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 368

حمامة البشرى ۳۶۸ اردو ترجمه إِلَى مَنطِقِى يَرْنُو الْفَهِيْمُ تَعَشُّقًا وَيُزْعِجُ نُطْقِى كُلَّ وَهُم وَ يَجْذَرُ میری گفتگو کی طرف ہر فہیم عاشقانہ رنگ میں نظر جمائے رکھتا ہے اور میری گفتگو ہر وہم کو ہلادیتی ہے اور اس کی جڑا کھاڑ دیتی ہے۔سَنَا بَرْقِ الْهَامِيُّ يُنِيرُ لَيَالِيًا وَكَشْفِي كَصُبْحِ لَيْسَ فِيهِ تَكَدُّرُ میرے الہام کی بجلی کی روشنی راتوں کو منور کر دیتی ہے اور میرا کشف صبح کی طرح ( روشن ہے ) اس میں کوئی کدورت نہیں۔وَ إِنَّ كَلامِي مِثلَ سَيْفِ قَاطِعٌ وَإِنَّ بَيَانِي فِي الصُّحُورِ يُؤْثِرُ میرا کلام تلوار کی طرح کاٹ دینے والا ہے اور میرا بیان چٹانوں میں بھی اثر پیدا کر دینے والا ہے۔حَفَرُتْ جِبَالَ النَّفْسِ مِنْ قُوَّةِ الْعُلى فَصَارَ فُؤَادِي مِثْلَ نَهْرٍ يُفَجَّرُ میں نے نفس کے پہاڑوں کو آسمانی قوت سے کھود ڈالا ہے سومیرا دل نہر کی طرح ہو گیا ہے جو کھود کر جاری کی جاتی ہے۔وَادْعِيَتِى عِندَ الْوَغَى تَقْتُلُ الْعِدَا فَطُوبَى لِقَلْبٍ يَتَّقِيْهَا وَيَحْذَرُ اور میری دعائیں لڑائی کے وقت دشمنوں کو قتل کرتی ہیں۔پس خوشخبری ہے اس دل کے لئے جو ان سے ڈرے اور بچے۔وَأَذَانِى قَوْمِي بِسَتٍ وَلَعْنَةٍ وَكَمْ مِنْ لِسَانِ لَا يُضَاهِيهِ خَنْجَرُ اور میری قوم نے مجھے ایزادی ہے گالی دینے اور لعنت سے۔اور بہت سی زبانیں ایسی ہیں گریتینجر بھی ان کی برابری نہیں کرتا۔إِذَا مَا تَحَامَتُنِي مَشَاهِيرُ مِلَّتِي فَقُلْتُ احْسَأُوُا إِنَّ الْخَفَايَا سَتَظْهَرُ جب مجھ سے میری قوم کے سرکردہ لوگوں نے اجتناب کیا تو میں نے کہا دور ہو جاؤ۔یقین مخفی با تیں عنقریب ظاہر ہو جائیں گی۔فَرِيقٌ مِّنَ الْإِخْوَانِ لَا يُنْكِرُونَنِي وَحِزْبٌ يُكَذِّبُ كُلَّ قَوْلِي وَيَزُجُرُ بھائیوں میں سے ایک گروہ تو میرا انکار نہیں کرتا اور ایک گروہ میرے ہر قول کو جھٹلاتا اور جھڑکتا ہے۔وَقَدْ زَاحَمُوا فِي كُلِّ اَمْرٍ اَرَدْتُهُ وَكُلِّ يُخَوِّفُنِي وَرَبِّي يُبَشِّرُ کا اور انہوں نے ہر کام میں جس کا میں نے ارادہ کیا روک ڈالی ہے اور ہر ایک مجھے ڈراتا ہے حالانکہ میرا رب مجھے بشارت دے رہا ہے۔فَاقْسَمْتُ بِاللهِ الَّذِي جَلَّ شَانُهُ عَلَى أَنَّهُ يُخْزِى عَدُوّى وَ يَشْزِرُ سو میں نے اس اللہ کی قسم کھائی ہے جس کی شان بڑی ہے اس بات پر کہ وہ میرے دشمن کو رسوا کرے گا اور اس کو غضب کی نظر سے دیکھے گا۔(19) وَمَا أَنَا عَنْ عَوْنِ الْمُعِيْنِ بِمُبْعَدٍ إِذَا اللَّيْلُ وَارَانِي فَنُورٌ يُنَوِّرُ اور میں مددگار خدا کی مدد سے دور نہیں۔جب رات مجھے ڈھانپتی ہے تو ایک نور مجھے منور کرتا رہتا ہے۔وَ قَدْ قَادَنِي رَبِّي إِلَى الرُّشْدِ وَالْهُدَى وَوَقَرَنِي مِنْ عِندِهِ فَأَوَقَرُ اور مجھے راہنمائی کر کے میرے رب نے رُشد و ہدایت تک پہنچادیا ہے۔اور اس نے مجھے اپنی جناب سے اعزاز بخشا ہے سو میں عزت پارہا ہوں۔