حَمامة البشریٰ — Page 355
حمامة البشرى ۳۵۵ اردو ترجمه فخَفُ ممن هو أكبر من كل پس تو اُس سے ڈر جو تمام بڑوں سے بڑا ہے۔كبير، وهو الملك الحقيقي الذي اور وہ حقیقی بادشاہ ہے جس کے چہرے کے نور سے أشرق بنور وجهه ما فی السماوات جو کچھ زمین اور آسمانوں میں ہے، چمک اُٹھا ہے۔والأرض، ويرتعد الملائكة من اور اُس کے جاہ وجلال سے فرشتے کانپتے ہیں۔سلطانه، ويهتز العرش من عظمته اور اُس کی عظمت سے عرش لرز جاتا ہے۔اور اُس وقد أعد للمؤمنين الصالحين نعماء نے صالح مومنوں کے لئے ایسی ابدی نعمتیں تیار کی الأبد التي لا انقطاع لها، والحياة ہیں جو کبھی منقطع نہ ہوں گی۔اور ایسی زندگی جس التي لا موت بعدها۔وقد خصكم کے بعد کوئی موت نہیں۔اور اے بیت الحرام کے الله يا جيران بيت الحرام بمزايا قریب بسنے والو! تمہیں اللہ نے بہت سی خوبیوں كثيرة ، وأعطاكم قلبا متقلبا مع کے ساتھ مخصوص کیا ہے۔اور اپنی جناب سے الحق رحمة من عنده، فانظروا فی رحمت کے طور پر تمہیں ایسا دل دیا ہے جو حق کے أمرى يا معشر الكرام۔وليس هذا ساتھ ڈھل جاتا ہے۔پس اے معززین کے گروہ! الأمر من الأمور التي يُغفَلُ عنها، تم میرے معاملے میں غور کرو اور یہ معاملہ اُن ولا تدری نفس بای وقت تُدعى معاملوں میں سے نہیں جن سے تغافل برتا جائے إلى السماء۔واعلموا أن هذه اور کوئی نفس نہیں جانتا کہ کب آسمان کی طرف (۹۶) الأيام أيام الفتن، وزمان امواج سے بلاوا آ جائے اور یہ جان لو کہ یہ دن فتنوں المفاسد، وقد زلزلت الأرض زلزالا کے دن ہیں۔اور یہ مفاسد کی موجوں کا زمانہ شديدا، وتكاثرت الآفات علی ہے۔زمین پوری شدت سے ہلا دی گئی ہے اور الإسلام، فاذكروا عهد الله واتقوا اسلام پر آفتوں کا ایک ہجوم ہے۔سو اللہ کے عہد أيام الطوفان والطغيان، واستمسكوا کو یاد کرو اور طوفان اور طغیانی کے ایام سے ڈرو بالعروة الوثقى التي لا انفصام لها، اور ایسے مضبوط کڑے کو پکڑ لو جوٹو ٹنے والا نہیں۔