حَمامة البشریٰ — Page 354
حمامة البشرى ۳۵۴ اردو ترجمه وقد خصنى الله تعالى بآيات من اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی جناب سے نشانات سے عنده، وبارك فی قولی و نُطقی، خاص کیا ہے۔اور اُس نے میرے قول اور نطق میں وجعل البركة في دُعائى، وأنزل برکت رکھ دی ہے، اور میری دعا میں برکت دی ہے الأنوار على أنفاسى و علی داری اور میری سانسوں میں اور میرے گھر اور اُس کے وجدران بيتي، وهو معى حيثما درودیوار پر انوار نازل فرمائے ہیں۔وہ میرے ساتھ كنت، وأرسلني ليعلم المخالفون ہوتا ہے جہاں بھی میں ہوں۔اور اُس نے مجھے بھیجا المعادون أن تلك النعم ثابتة في ہے تاکہ مخالف اور دشمن یہ جان لیں کہ یہ نعمتیں اسلام الإسلام، ولا حظ منها لغيرهم میں پائی جاتی ہیں۔اور مسلمانوں کے سوا دوسروں وليعلموا كيف مرتبۃ المسلمین کے لئے ان میں سے کوئی حصہ نہیں۔نیز وہ یہ بھی جان عند الله۔فوالله إن هذا الأمر لیں کہ اللہ کے نزدیک مسلمانوں کا کیا مرتبہ ہے۔صحیح حق، ومن يقصدني بقلب پس اللہ کی قسم کہ یہ امر صحیح اور حق ہے۔اور جو کوئی سليم ونية صحيحة، ويأتيني قلب سلیم اور صحت نیت کے ساتھ میرا قصد کرے گا مستفيضا مستغيثا۔۔فبإبتهالى اور میرے پاس فیض کا طالب ہو کر اور مدد مانگتے وبركة دعائى يُدرك ما طلبه ہوئے آئے گا۔تو وہ میری تضرعات اور میری دعا کی ويفوز في كل أمر، إلا فى الذى برکت سے اپنا مطلوب پالے گا اور ہرا مر میں کامیاب جف القلم بكونه من قدر السوء۔ہو جائے گا۔سوائے اُس کے جس کے بارے میں وقد شرحت لك يا أخى قصتى برى تقدیر کے نافذ ہونے کا قلم چل چکا ہو۔اے بھائی! هذه على غاية الاقتصار ، فانظر میں نے تیرے لئے اپنے احوال کو نہایت اختصار مکتوبی هذا بنظر الإمعان کے ساتھ بیان کر دیا ہے۔پس تو میرے اس مکتوب کو واستعمل الإنصاف فيه، وإني لك گہری نظر سے دیکھا اور اس بارہ میں انصاف سے کام لے۔یقیناً میں تیرے خیر خواہوں میں سے ہوں۔لمن الناصحين۔