حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 29 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 29

حمامة البشرى ۲۹ اردو ترجمه وهو رجل عجيب فی الانقطاع اور غیر اللہ سے انقطاع میں اور ایثار و خدمات دین والإيثار وخدمات الدين أنفق مالا میں وہ عجیب شخص ہے اس نے اعلاء کلمتہ اللہ کے كثيرا لإعلاء كلمة الإسلام بوجوه لئے مختلف وجوہات سے بہت مال خرچ کیا ہے اور شتي، وإني وجدته من المخلصين میں نے اس کو ان مخلصین سے پایا ہے جو ہر ایک الذين يؤثرون رضى الله سبحانه رضا پر اور ازواج اور اولاد پر اللہ کی رضا کو مقدم على كل رضاء ونساء وبنات رکھتے ہیں اور ہمیشہ اُس کی رضا چاہتے ہیں اور اُس وبنين۔ووجدته من قوم يبتغون مرضاة الله ويجتهدون لرضوانه کی رضا کے حاصل کرنے کے لئے مال اور جانیں ببذل أموالهم وأنفسهم، ويعيشون صرف کرتے ہیں اور ہر حال میں شکر گزاری سے في كل حال شاكرين۔وإنه رجل زندگی بسر کرتے ہیں۔اور وہ شخص رقیق القلب رقيق القلب نقی الطبع حليم كريم صاف طبع حلیم کریم اور جامع الخیرات بدن کے تعہد جامع لمآثر الخير كثير الانسلاخ اور اُس کی لذات سے بہت دور ہے بھلائی اور نیکی عن البدن ولذاته۔لا يفوته موقع من كا موقع اس کے ہاتھ سے کبھی فوت نہیں ہوتا اور وہ مواقع البر، ولا موضع من مواضع چاہتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین الحسنات، ويُحبّ أن يَسكُب دمه کے اعلا اور تائید میں پانی کی طرح اپنا خون بہا كماء في إعلاء دين رسول الله صلى دے اور اپنی جان کو بھی خاتم النبیین کی راہ میں الله عليه وسلم، ويتمنى أن تذهب صرف کرے۔اور ہر ایک بھلائی کے پیچھے چلتے نفسه في تأیید سبیل خاتم النبيين، ويـقـفـو اثر كل خير، وينغمس فی ہیں اور مفسدوں کی بیخ کنی کے واسطے ہر ایک كل بحر لإجاحة فتن المتمردين۔سمندر میں غوطہ زن ہوتے ہیں۔فأشكر الله على ما أعطانى كمثل هذا میں اللہ کا شکر کرتا ہوں کہ اُس نے مجھے ایسا اعلیٰ درجہ الصديق الصدوق، الفاضل الجليل الباقر کا صدیق دیا جور است باز اور جلیل القدر فاضل ہے اور دقيق النظر عميق الفکر، المجاهد الله باریک بین اور نکتہ رس، اللہ کے لئے مجاہدہ کرنے والا