حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 314 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 314

حمامة البشرى ۳۱۴ اردو ترجمه لن يدركها طالب ولا يفوتها کوئی پکڑنے والا اُس تک پہنچ نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی هارب۔وعن عمرو بن العاص قال بھاگنے والا اُس سے آگے نکل سکتا ہے۔اور حضرت إنها حيوان طويل القامة، رأسه يبلغ عمرو بن العاص سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ وہ السماء ويمسها ولم يخرج رجلاه در از قدحیوان ہے جس کا سر آسمان کو پہنچا ہوگا اور اُس من الأرض، وإنها لتخرج كجرى كے دونوں پاؤں زمین سے نہیں نکلیں گے۔اور وہ الفرس ثلاثة أيام لم يخرج ثلثا گھوڑے کی طرح تین دن سرپٹ دوڑے گا۔اور ایک وعن ابن زبير قال هى دابة رأسها تہائی بھی نہیں نکلے گا۔اور حضرت ابن زبیر سے روایت كرأس البقر، وعينها كعین ہے وہ کہتے ہیں کہ وہ ایک ایسا جانور ہوگا جس کا سر الخنزير، وأذنها كأذن الفيل، گائے کے سرجیسا، آنکھیں سور کی آنکھوں جیسی ، کان وقرنها كقرن الأيل، وعنقها كعنق ہاتھی کے کان جیسے اور سینگ بارہ سنگے کے سینگ جیسے النعامة، وصدرها كصدر الأسد، اور اُس کی گردن شتر مرغ کی گردن جیسی اور اُس کا سینہ ولونها كلون النمر، وخاصرها شیر کے سینے جیسا اور اُس کا رنگ چیتے کے رنگ کی كخاصر السنور، و ذنبها كذنب طرح اور اُس کی کمربانی کی کمر جیسی اور اُس کی دُم بکرے المعيز، وأرجلها كقوائم الإبل، وما کی دم جیسی اور اُس کی ٹانگیں اُونٹ کی ٹانگوں کی طرح بين مفصليها اثنا عشر ذراعا وعن اور اُس کے ہر دو جوڑوں کے درمیان بارہ گز کا فاصلہ عاصم بن حبيب بن اصبھان ہوگا۔اور عاصم بن حبیب بن اصبہان سے روایت قال رأيت عليا يقول إن دابة ہے۔وہ کہتے ہیں کہ میں نے (حضرت علیؓ کو یہ الأرض تـأكـل بـفيها و تتكلم من فرماتے ہوئے دیکھا کہ دابتہ الارض اپنے منہ سے کھائے گا إستها۔وجاء في بعض الأحادیث اور اپنے سرین سے کلام کرے گا۔اور بعض احادیث أنها تخرج ويكون معها عصا میں آیا ہے کہ وہ خروج کرے گا اور اُس کے ساتھ موسى و خاتم سليمان بن داؤد، موسیٰ کا عصا اور سلیمان ابن داؤد کی انگوٹھی ہوگی