حَمامة البشریٰ — Page 25
حمامة البشرى ۲۵ اردو ترجمه وكذبونی، وسبونی و کفرونی، ولعنونی اور میری تکذیب کی اور مجھے گالیاں دیں اور کافر کہا كما يلعن الكافرون فتصدی کل اور کافروں کی طرح مجھے لعنتی کہا۔اور ان کا ہر ایک أحد منهم بالغلظة والفظاظة والغيظ سخت دلی اور یاوہ گوئی اور غیظ و غضب اور حمق سے والغضب والاستيشاط، ودرأنا کھڑا ہوا۔اور ہم نے بھلائی سے بُرائی کو دور کیا بالحسنة السيئة، ولكنهم ما تجافوا لیکن وہ احمقانہ حرکت سے باز نہ آئے اور ناصح کی عن الاشتطاط، وما سمعوا قول ناصح، ونسوا وألغوا وعيد الله الذى بات نہ مانی اور اللہ کی اس وعید کو بھلا دیا جو مجرموں أعد لقوم مجرمين۔وصدوا خلق الله کے لئے مقرر ہے اور اللہ کے راستہ سے اس کی عن سبيله، وأرادوا أن يطفئوا نور مخلوق کو روکا اور حق کے نور کو اپنے مونہوں کی پھونکوں الحق بأفواههم، وقاموا فی کل طریق سے بجھانا چاہا اور جس راستہ کا میں نے قصد کیا اس عنیت، فلأجل شرورهم سئمت کی وہ روک بنے اور اُن کی شرارتوں کے سبب سے التكاليف وتعنّيتُ، ومع ذ م ذلك میں تکالیف سے تھک گیا اور باوجود اس کے میں خاطبتهم بألين القول وطريق الرفق دوستانہ طور پر ان کو نرم بات کہتا اور عمدہ وعظ کرتا رہا والموعظة الحسنة، ومهلتهم اور اُن کو مہلت دیتا اور صبر کے ساتھ اُن سے درگزر وعفوت عنهم صبرًا مني، فإنّهم کرتا رہا کیونکہ وہ حق کی چہکاروں اور دقیق معارف لا يرون مجـالـى الحق وظهوراته ولا يعرفون المعارف الدقيقة ومآخذها، اور اُن کے ماخذوں کو نہیں جانتے اور بجز سوئے ولا يقلبون جنوبهم إلا كالنائمين۔ہوئے کی طرح اپنی کروٹ نہیں بدلتے۔ويجادلونني في أسرار قبل أن اور اسرار میں نظر کرنے اور ان کی حقیقت ينظروا فيها ويُفتشوا حقيقتها، وقد کی تفتیش سے پہلے ہی مجھ سے جھگڑتے ہیں عجزوا أن يحتجوا على بوجه المعقول اور عقلی اور نقلی دلیل پیش کرنے سے عاجز ہو والمنقول، وسقطوا علی کالجهلاء گئے ہیں اور جاہل بے عقلوں کی طرح مجھ پر والسفهاء ، وأرادوا أن يغلبوا ٹوٹ پڑتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ گالی گلوچ بالسب والشتم والتكفير والبهتان اور تکفیر اور بہتان سے غالب ہو جاویں۔