حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 294 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 294

حمامة البشرى ۲۹۴ اردو ترجمه۔وقال يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلى نيز فرمايا: يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ يَشَاءُ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ لِيُنْذِرَ يَوْمَ الثَّلَاقِ، مِنْ عِبَادِهِ لِيُنْذِرَ يَوْمَ الخَلَاقِ نیز وہ فرماتا وقال وَيَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَانًا، ہے کہ وَيَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَانًا۔نیز اس نے وَيَجْعَلْ لَّكُمْ نُورًا تَمْشُونَ به فرمایا کہ وَيَجْعَلْ لَكُمْ نُورًا تَمْشُونَ فالنور الذي هو الأمر الفارق بين ایک ایسا نور جو اللہ کے خاص بندوں اور خواص عباد الله و بین عباد آخرین دوسرے بندوں کے درمیان امر فارق ہے، وہ هو الإلهام والكشف والتحديث الهام، كشف، مکالمہ ومخاطبہ اور گہرے دقیق علوم وعلوم غامضة دقيقة تنزل على قلوب ہیں جو اللہ کی طرف سے خاص لوگوں کے دلوں الخواص من عند الله۔وكذلك پر نازل ہوتے ہیں۔اسی طرح اللہ عز و جل قال عزّوجلّ وَمَنْ يَتَّقِ اللهَ يَجْعَل نے فرمایا ہے کہ وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ لَّهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ يَحْتَسِبُ۔وأنت تعلم أن الذين يصلون اور تو جانتا ہے کہ وہ لوگ جو تقوی اور رب (کریم) مقامات الكمال من الاتقاء وخوف کی جدائی کے خوف میں انتہائی مقام تک پہنچ جاتے هجر الرب، لا يبقى لهم هم واهتمام ہیں، تو انہیں اس رزق کے فکر کا نہ کوئی غم ہوتا في فكر الرزق الذي هو حظ الجسم ہے اور نہ اس کی ضرورت باقی رہتی ہے جس أعنى الخُبز واللحم وأنواع الطعام سے جسم محظوظ ہوتا ہے۔یعنی روٹی، گوشت اور والشراب والألبسة، بل ينهضون طرح طرح کے خورد ونوش اور ملبوسات، بلکہ وہ لاكتساب الأموال الروحانية، روحانی اموال کمانے کے لئے ہر دم تیار رہتے ہیں ے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے اپنے امر سے روح کو اُتارتا ہے تا کہ وہ ملاقات کے دن سے ڈرائے۔(المؤمن: ۱۶) کے وہ تمہارے لئے ایک امتیازی نشان بنا دے گا۔(الانفال:۳۰) اور تمہیں ایک نور عطا کرے گا جس کے ساتھ تم چلو گے۔(الحدید: ۲۹) اور جو اللہ سے ڈرے اُس کے لئے وہ نجات کی کوئی راہ بنا دیتا ہے۔اور وہ اُسے وہاں سے رزق عطا کرتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کر سکتا۔(الطلاق:۴۳)