حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 286 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 286

حمامة البشرى ۲۸۶ اردو ترجمه إذ قال : إن في الجنة مكانا لا يناله جب آپ نے فرمایا: کہ جنت میں ایک مکان ہے إلا رجل واحد وأرجو أن أكون جس تک صرف ایک ہی شخص پہنچے گا اور میں اُمید رکھتا أنا هو، فبكى رجل من سماع ہوں کہ وہ میں ہی ہوں گا۔یہ بات سُن کر ایک شخص هذا الكلام وقال يا رسول اللہ روپڑا اور آپ سے عرض کی یارسول اللہ ﷺ ! میں صلى الله علیه وسلم لا أصبر آپ کی جدائی برداشت نہیں کر سکوں گا اور مجھ سے على فراقك، ولا استطيع أن یہ نہیں ہو سکے گا کہ آپ ﷺ کسی اور جگہ ہوں اور میں تكون في مكان وأنا في مكان بعيد آپ سے دور کسی اور جگہ پر آپ ﷺ کے روئے عنك محجوبا عن رؤية مبارک کے دیدار سے محروم ہوں۔اس پر رسول ۷۸ وجهك، فقال له رسول الله صلی اللہ اللہ نے اُس سے فرمایا کہ تم میرے ساتھ اور الله عليه وسلم أنت تكون میرے ہی مکان میں ہوگے۔پس دیکھ کہ کس معى وفي مكاني فانظر كيف فضله طرح (اللہ) نے اُسے اُن انبیاء پر فضیلت دے على الأنبياء الذين لا يجدون دى جو اس مکان کو نہیں پاسکیں گے۔پھر اللہ تعالیٰ کے ذلك المكان۔ثم انظر إلى قوله اس ارشاد اور دعا کو بھی پیش نظر رکھ جو اُس نے ہمیں تعالى ودعائه الذي علمنا سکھائی، یعنی اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ لا پس الَّذِيْنَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ، فإنا ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم سب انبیاء کی پیروی أمرنا أن نقتدى الأنبياء كلهم کریں اور اللہ سے اُن (انبیاء) کے کمالات ونطلب من الله كمالاتهم، ولما طلب کریں۔اور جبکہ انبیاء کے کمالات متفرق كانت كمالات الأنبياء كأجزاء اجزاء کی مانند ہیں اور ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے متفرقة وأمرنا أن نطلبها كلها کہ ہم ان سب ( کمالات) کو طلب کریں ے ہمیں سیدھے راستہ پر چلا، ان لوگوں کے راستہ پر جن پر تو نے انعام کیا۔(الفاتحة: ۷،۶ )