حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 287 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 287

حمامة البشرى ۲۸۷ اردو ترجمه۔۔ونجمع مجموعة تلك الأجزاء اور ان تمام اجزاء کے مجموعہ کو اپنی ذات میں جمع في أنفسنا، فلزم أن يحصل لنا کریں تو یہ لازم ہے کہ ہمیں ظلی رنگ میں اور شيء بالظلية ومتابعة رسول الله رسول اللہ ﷺ کی متابعت میں وہ چیز حاصل ہو صلى الله عليه وسلم ما لم يحصل جائے جو دیگر انبیاء کو فرداً فرداً حاصل نہیں ہوئی۔لفرد فرد من الأنبياء وقد اتفق اور علماء اسلام اس بات پر متفق ہیں کہ کبھی کوئی علماء الإسلام أنه قد يوجد فضيلة جزوى فضيلت غیر نبی میں ایسی بھی پائی جاتی ہے جو جزئية فی غیر نبی لا توجد فی نبی میں نہیں پائی جاتی۔پھر تو ابن سیرین کے کلام نبي۔ثم انظر إلى كلام ابن سیرین پر غور کر کہ جب اُن سے مہدی کے مرتبے کے حين سُئل عن مرتبة المهدى متعلق سوال کیا گیا اور پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے وقيل أهو كأبي بكر فی فضائله فضائل میں ابوبکر کی مانند ہوگا ؟ تو انہوں نے قال بل هو أفضل من بعض الأنبياء فرمايا: بلکہ وہ بعض انبیاء سے بھی افضل ہوگا۔اس۔وما اختلف اثنان من۔علماء هذه اُمت کے علماء میں سے دو نے بھی اس بات میں الأمة في أن الفضائل الظلية التي اختلاف نہیں کیا کہ وہ ظلی فضائل جو اس امت توجد في هذه الأمة قد تفوق بعض میں پائے جاتے ہیں وہ کبھی کبھی اُن بعض الفضائل التي توجد في الأنبياء فضائل پر فوقیت لے جاتے ہیں جو دیگر انبیاء بالأصالة، ولذلك قيل إن الأنبياء میں اصالتا پائے جاتے ہیں ، اسی لئے کہا گیا ہے السابقين كانوا ينظرون إلى هذه كه سابق انبیاء اس اُمت کو رشک کی نگاہ سے الأمة بعين الغبطة، وتمنى أكثر هم دیکھتے تھے اور اُن میں سے بیشتر نے یہ تمنا کی کہ أن يكونوا منهم۔فلو لم يكن في وہ اِس اُمت ) میں سے ہو جا ئیں۔پس اگر هذه الأمة شيء من أنواع الفضائل اس امت میں فضائل کی اقسام سے کوئی ایسی چیز التي لم توجد في أنبياء بني إسرائيل نہ ہوتی جو بنی اسرائیل کے انبیاء میں نہ پائی گئی