حَمامة البشریٰ — Page 277
حمامة البشرى ۲۷۷ اردو ترجمه كمثل ما تدل هذه علی جیسا کہ یہ علوم زنجبیل ( سونٹھ ) کی حرارت اور حرارة الزنجبيل وبرودة الكافور۔کافور کی بُرُودَت پر دلالت کرتے ہیں۔اور یہ بعید ولا يبعد أن يكون تأثیرها نہیں کہ ان کی تأثیر دو طرح سے ہو۔ایک صورت على وجهين۔۔وجة يُشبه الطبائع، طبائع سے مشابہ ہو۔پس جس طرح کہ ہر نوع کی فكما أن لكل نوع طبائع مختصة تأثيرات ہوتی ہیں۔جو اس نوع کے ساتھ مختص به من الحر والبرد و اليبوسة ہوتی ہیں۔جیسے گرم اور سرد ہونا اور خشک اور تر ہونا والرطوبة، بها يتمسك في وغیرہ۔ان میں سے ( موزوں ترکو ) بیماریوں کے دفع الأمراض۔۔فكذلك علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔اسی طرح للأفلاك والكواكب طبائع افلاک اور ستاروں کی تأثیرات اور خاصیتیں وخواص كحر الشمس ورطوبة ہیں۔جیسے سورج کی حرارت اور چاند کی القمر، فإذا جاء ذلك الكوكب رطوبت۔پس جب وہ ستارہ اپنی جگہ پر آجاتا ہے في محلّه ظهرت قوته في الأرض تو اُس کی قوت ( کی تاثیرات) زمین پر ظاہر ألا تعلم أن المرارة إنما اختصت ہو جاتی ہے۔کیا تو نہیں جانتا کہ عورتوں کی بعادات النساء وأخلاقهن بشيء عادات و اخلاق میں پائی جانے والی تختی ایک ایسی يرجع إلى طبيعتها۔۔وإن چیز سے مختص ہے جو ان ستاروں کی تأثیرات خَفِــي إدراكها، والرجل سے تعلق رکھتی ہے اگر چہ اس کا ادراک مخفی ہی ہو إنما اختص بالجرأة والجهورية اور مرد سے بہادری رعب دبدبہ اوران سے ملتی ونحوهما لمعنى فى مزاجه، فلا جلتی (خصوصیات ) کا اُن کے مزاج پر اثر ہوتا تنكر أن يكون لحلول قوی ہے۔اس لئے تو اس امر سے انکار نہ کر کہ جس طرح الزهرة والمريخ بالأرض أثر ان طبائع خفیہ کا اثر ہوتا ہے اُسی طرح زُہرہ اور كأثر هذه الطبائع الخفية مريخ كى تأثیرات کا زمین پر حلول کا اثر ہوتا ہے۔