حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 23 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 23

حمامة البشرى ۲۳ اردو ترجمه ولو فصلنا أنواع فتنتهم وأقسام اور اگر ہم ان کے رنگارنگ فتنوں اور عجیب در عجیب مكائدهم لرأيت أمرًا يهولك الاطلاع فریبوں کی تفصیل کریں تو تو ایسا امر دیکھے گا جس پر عليه، ولَـمُلئت خوفًا وحزنًا، اطلاع پا کر تو ڈر جائے اور تو خوف اور غم سے پُر ہو ولبكيت على مصائب المسلمين کر اسلام کے مصائب پر ضرور ہی روئے۔ومــا كــان دليلهم على ألوهية ار مسیح کی خدائی پر بجز اس کے ان کے پاس اور کوئی المسيح إلا أنهم زعموا أنه خلق دلیل نہیں کہ ان کا عقیدہ ہے کہ مسیح نے اپنی قدرت الخلق بقدرته، وأحيا الأموات سے بہت مخلوق کو پیدا کیا اور اپنی خدائی طاقت سے بألوهيته، وهو حى بجسمه العنصرى مردوں کو زندہ کیا اور وہ آسمان پر مع جسم عنصری على السماء ، قائم بنفسه مُقوّم لغيره، حتى وقائم اور دوسروں کے لئے قیوم ہے اور وہ وهو عين الربّ والربّ عينه، وحمل أحدهما على الآخر حمل المواطأة، بعینہ خدا ہے اور خدا بعینہ وہ ہے، جیسا کہ جب ایک چیز کے دو نام ہوں تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ وہ یہ ہے اور وإنما التفاضل في الأمور الاعتبارية یہ وہ ہے اور ان دونوں میں اگر کوئی فرق ہے تو وہ أزلي أبدى وما كان من الفانين۔ويجوزون الله تنزّلاتِ في مظاهر صرف اعتباری ہے اور وہ ازلی ابدی اور غیر فانی ہے الأكوان، ثم يختصونها بجسم اور وہ قائل ہیں کہ خدا مادی جسموں میں اترتا ہے اور المسيح جهلا وحمقا، وليس عندهم پھر جہالت اور بیوقوفی سے کہتے ہیں کہ یہ نزول مسیح على هذا من دليل مبين۔سے مختص ہے اور اس پر ان کے پاس کوئی دلیل نہیں۔ويسبون رسول الله صلى الله اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتے ہیں عليه وسلم ويشتمون وينحتون فی اور آپ کی عالی شان میں قسم قسم کے بہتان باندھتے شأنه بهتانات، ولا يتكلمون إلا ہیں اور آپ کی نسبت جب کوئی بات کریں بسبيل التعنيف والتهجين والتوهين گے تو تحقیر اور توہین کا طرز اختیار کریں گے