حَمامة البشریٰ — Page 267
حمامة البشرى ۲۶۷ اردو ترجمه إلا القليل الذي يقوم مقامه سوائے اس تھوڑے سے فائدے کے جس کی كثير من الأشياء ، كما أنت تزعم قائم مقامی بہت سی اشیاء کرسکتی ہیں۔جیسا کہ في خلق النجوم وتقول إنها تو ستاروں کی تخلیق کے بارے میں خیال علامات هادية للمسافرين کرتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ مسافروں کے لئے وأنت تعلم أن الناس قد صنعوا رہنمائی کرنے والی علامات ہیں۔اور تو جانتا وعملوا لأنفسهم لأسفار برهم ہے کہ لوگوں نے اپنے واسطے اپنے بڑی اور وبحرهم طرقا أخرى أغنتهم بحرى سفروں کے لئے اور طریقے بھی بنائے عن النجوم، بل ما بقی لھم اور اپنائے ہیں۔جنہوں نے انہیں ستاروں حاجة إلى هذه العلامات أصلا سے بے نیاز کر دیا ہے۔بلکہ انہیں ان ثم إذا أنصفت فوجب عليك أن علامات کی بالکل کوئی حاجت نہیں رہی۔پھر تقول إن الناس لا يحتاجون إلى جب تو انصاف سے کام لے تو تجھ پر ضروری النجوم كلها ليتخذوها علامات ہوگا کہ تو یہ کہے کہ لوگ سوائے چند ستاروں عند أسفارهم إلا إلى كواكب كے باقی تمام ستاروں کے محتاج نہیں کہ وہ معدودة، وأما النجوم التي كثرت انہیں اپنے سفروں کے دوران علامات قرار عدتها في السماء حتى إنكم دیں اور وہ ستارے جن کی آسمان میں اتنی ۷۳ لا تستطيعون أن تعدوها۔۔فأى كثير تعداد ہے کہ جنہیں تم گن نہیں سکتے۔ان حاجة للمسافرين إليها بينوا كى مسافروں کو کیا ضرورت ہے؟ اگر تم اپنے کی کو توجروا إن كنتم لـدعـواكـم دعوی کو وضاحت سے بیان کر سکتے ہوتو بیان مبينين، و إن لم تبينوا ولن کرو تا اجر پاؤ۔اور اگر تم نے بیان نہ کیا اور تم تبينوا فاتقوا الله الذی ہرگز بیان نہ کر سکو گے تو اُس اللہ سے ڈرو جو باطل والوں کو پسند نہیں کرتا۔لا يُحب المبطلين۔