حَمامة البشریٰ — Page 261
حمامة البشرى ۲۶۱ اردو ترجمه ولا يشغله شان عن شأن، ويتوفى اور کوئی صورتِ حال اس کو کسی دوسرے کام سے المشرقي في المشرق مع كونه في روک نہیں سکتی اور وہ مغرب میں ہوتے ہوئے کسی المغرب، فأتى حرج في ذلك أن بھی مشرقی کو مشرق میں وفات دے سکتا ہے تو اس تقول إن الملائكة مع كونهم في میں کیا حرج ہوگا کہ تو کہے کہ فرشتے آسمان میں السماء يتصرفون في الأرض بإذن ہوتے ہوئے بھی اللہ تعالیٰ کے اذن سے زمین الله تعالى فأى ضرورة اشتدت میں تصرف کرتے ہیں اور اُن کے نزول کی کون سی لنزولهم مع كونهم قادرين على أن الى شدید ضرورت پڑ گئی ہے جبکہ وہ زمین پر کسی يتصرفوا في سكان مكان مع كونهم جگہ ہوتے ہوئے دوسری جگہ کے رہنے والوں میں في مكان آخر من الأرضين۔تصرف کرنے پر قادر ہیں۔وإن كنت تطلب منا من مثل اگر تو ہم سے کسی ایسی مثال کا مطالبہ کرتا ہے ینکشف به عليك مذهبنا فاعلم کہ جس سے تجھ پر ہمارا مذ ہب منکشف ہو جائے أنه أمر أرفع وأبعد عن ضرب تو خوب جان لے کہ یہ امر مثالوں کے بیان الأمثال، وقد يقال تقريباً لا تحقیقا کرنے سے بہت بلند و بالا ہے۔حقیقتا تو نہیں إن مثل نزول الملائكة إلى الأرض البته تقريباً یہ کہا جا سکتا ہے کہ فرشتوں کے زمین كمثل نجوم السماء۔۔تنطبع پر اترنے کی مثال آسمانی ستاروں کی مانند ہے أشكالها في البحار والأنهار جن کی شکلیں سمندروں، دریاؤں، تالابوں اور والحياض والمرايا التي قابلتها ، آئینوں میں منعکس ہیں جو اُن کے سامنے والحق أن أمر النزول أمر متعالی ہوتے ہیں۔اور حق یہ ہے کہ نزول کا معاملہ عقل عن طور العقل وضرب الأمثال کی حد اور مثالوں کے بیان سے بالاتر ہے۔وإن هو إلا خلـق جـدیـد مـن اور یہ تو اُس قادر خدا کی طرف سے ایک نئی القادر الذي هو بكل خلق عليم | پيدائش ہے جو ہر تخلیق کو خوب جاننے والا ہے