حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 260 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 260

حمامة البشرى اردو ترجمه فحبَسه هذه السلسلة المتوالية یوں اس متواتر اور لگا تار سلسلہ نے اس شہر میں المتتابعة فيها، وما كان أن اُسے روک لیا اور وہ وہاں سے اُس وقت تک يتحاماها قبل أن يتوفى أهلها، عليحدہ نہیں ہو سکتا تھا جب تک وہ وہاں کے رہنے فمكث فيها إلى أن تمادی المُقام والوں کو نہ مارلے۔پس وہ اس (شہر) میں ٹھہرا وامتدت الأيام إلى الشهرين، فما بال رہا یہاں تک کہ قیام لمبا ہو گیا اور عرصہ دو مہینوں قوم قد جاء أجلهم في تلك الأيام تک ممتد ہو گیا۔پس اُس قوم کا کیا حال ہو گا جن في البلاد المغربية، وما قدر ملک کی موت کا وقت اُن دنوں میں مغربی ممالک میں الموت على أن يصلهم علی ہو گیا ہو اور ملک الموت نے اُن کے مقررہ وقت وقتهم، أهـم يـمـوتـون من غير ان پر اُن تک پہنچنے کی قدرت نہ پائی ہو۔کیا وہ روحوں ا يحضر هم قابض الأرواح أو تطيش کے قبض کرنے والے فرشتے کے اُن تک پہنچے بغیر سهام منایــاهـم بينوا إن كنتم وہ مر جائیں گے، یا اُن کی موتوں کے تیر خطا جائیں صادقين۔لا يُقال إن ملك الموت گے، اگر تم سچے ہو تو کھول کر بیان کرو۔یہ نہیں قادر على أن يقبض نفوس کہا جا سکتا کہ ملک الموت مشرق میں قیام کرنے المغربيين مع كونه مقيما فی کے باوجود مغرب میں رہنے والے نفوس کی روح المشرق۔۔لأنا نقول إنه لو كان قبض کرنے پر قادر ہے کیونکہ ہم کہتے ہیں کہ اگر وہ قادرًا على مثل تلك الأفعال لما ایسے افعال پر قادر ہے تو وہ آسمان سے نازل اضطر إلى النزول من السماء وما ہونے پر کیوں مجبور ہوا۔حالانکہ وہ زمینوں میں ہوا۔كان محتاجًا إلى سير الأرضين۔پھرنے کا محتاج نہیں۔وإذا قبلتم وسلمتم أن ملكا من اور جب تم نے قبول کر لیا اور تسلیم کر لیا کہ الملائكة يتصرّف علی کل وجه فرشتوں میں سے کوئی فرشتہ کسی ملک میں ہوتے الأرض مع كونه في بلدة من البلاد، ہوئے تمام روئے زمین پر تصرف کرسکتا ہے