حَمامة البشریٰ — Page 244
حمامة البشرى ۲۴۴ اردو ترجمه ألا تعتقدون أن لجبرئيل جسم يملا كيا تم یہ عقیدہ نہیں رکھتے کہ جبرئیل کا ایک جسم المشرق والمغرب فإذا نزل جبرائیل ہے جو مشرق اور مغرب کو پر کر دیتا ہے۔پس جب بذلك الجسم العظيم إلى الأرض جبرئيل اِس عظیم جسم کے ساتھ زمین پر نازل ہوئے وبقيت السماء خالية منه، ففَكِّرُ فی اور آسمان ان سے خالی ہو گیا تو اس خالی جگہ کے مقدار خالي وتذكر حديث موضع متعلق غور کر ، نیز قدم بھر والی حدیث کو یا دکر قدم ، وكن من المتندمين۔اور شرمسار ہو۔ثم إذا فكرت في سورة ليلة القدر پھر جب توليلة القدر والی سورۃ پر غور کرے گا تو فيكون لك ندامة وحسرة أزيد من تجھے اس سے بھی بڑھ کر ندامت اور حسرت ہوگی کیونکہ هذا، فإن الله عزّ وجلّ يقول في هذه الله عز وجل اس سورۃ میں بیان فرماتا ہے کہ فرشتے السورة أن الملائكة والروح تنزلون اور رُوح (الأمين ) اس رات اپنے رب کے اذن سے في تلك الليلة بإذن ربهم، ويمكثون نازل ہوتے ہیں۔اور طلوع فجر تک زمین میں ٹھہرتے في الأرض إلى مطلع الفجر، فإذا نزلت ہیں۔پس جب تمام کے تمام فرشتے اس رات زمین الملائكة كلهم في تلك الليلة إلى پر اتر آئے تو پھر تیرے اس عقیدے کی بناء پر یہ لازم الأرض فلزم بناءً على اعتقادك ان آئے گا کہ اُن کے نزول کے بعد سارے کا سارا تبقى السماء كلها خالية بعد نزولهم آسمان خالی ہو جائے اور یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ موضع وهذا كما تقدم في حديث موضع قدم والی حدیث میں پہلے گزر چکا ہے۔پس تو اپنا قدم قدم، فلا تنقل قدمت إلى الضلالة واضح گمراہی کی جانب مت اُٹھا اور تو خوب جانتا البديهة وأنت تعلم أن الرشد قد ہے کہ ہدایت گمراہی کے مقابلہ میں واضح ہوگئی ہے۔تبين من الغي، ولن تستطيع أن تخرج اور تو کوئی ایسی حدیث نکال کر ہمارے سامنے پیش لنا حديثاً دالا على أن السماء تبقى خالية نہیں کر سکتا جو یہ ثابت کرے کہ فرشتوں کے زمین بعد نزول الملائكة إلى الأرض پر نازل ہونے کے بعد آسمان خالی رہ جاتا ہے۔