حَمامة البشریٰ — Page 243
حمامة البشرى ۲۴۳ اردو ترجمه وترك المقامات والنزول إلى اور مقامات چھوڑنے اور وقت خرچ کر کے زمین کی الأرض بصرف وقت؟ فلا تُمارِ فی طرف نازل ہونے کا سوال؟ پس اس بارے میں هذا ولا تَسْتَفْتِ الذين اعتراهم تو جھگڑا نہ کر اور اُن لوگوں سے فتویٰ نہ مانگ جنہیں محجوبين۔جنون التعصب فكانوا بجنونهم تعصب کا جنون لاحق ہو گیا ہے اور اُن کے جنون کی وجہ سے اُن کی عقلوں پر پردہ پڑ گیا ہے۔وقد ثبت من رسول الله صلى الله ملائکہ کے عدم نزول کے بارہ میں ہمارے عليه وسلم ما يؤيد قولنا هذا من اس قول کی تائید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عدم نزول الملائكة، كما جاء عن سے بھی ہوتی ہے۔جیسا کہ (حضرت ) عائشہ عائشة رضي الله عنها، قالت قال رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ما فی علیہ وسلم نے فرمایا کہ آسمان پر ایک قدم کی السماء موضع قدم إلا عليه ملك بھی ایسی جگہ خالی نہیں جس میں کوئی فرشتہ ساجد أو قائم، وذلك قول الملائكة ساجد يا قائم نہ ہو۔اور ملائکہ کا یہ قول ہے۔یا وَمَا مِنَا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُومٌ۔وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُومٌ ،، فاعلم۔۔رحمك الله۔۔أن هذا اللہ تجھ پر رحم فرمائے ، جان لے کہ یہ قطعی دليل قطعي على أن الملائكة لا دلیل ہے کہ فرشتے اپنی جگہ نہیں چھوڑتے۔يتركون مقاماتهم، وإلا فكيف ورنہ یہ کہنا کس طرح درست ہوسکتا ہے کہ يصح أن يُقال إنه لا يوجد فى آسمان میں قدم بھر جگہ بھی ایسی پائی نہیں السماء موضع قدم إلا عليه ملك جاتی جس پر کوئی فرشتہ نہ ہو۔پھر (بتاؤ وكيف تبقى هذه الصورة عند کہ فرشتوں کے زمین پر نازل ہوتے نزول الملائكة إلى الأرض وقت یہ صورت کس طرح قائم رہ سکتی ہے؟ ے اور (فرشتے کہیں گے کہ ) ہم میں سے ہر ایک کے لئے ایک معلوم مقام مقرر ہے۔(الصفت: ۱۲۵)