حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 234 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 234

حمامة البشرى ۲۳۴ اردو ترجمه ويتركون مقاماتهم خالية اور اپنے مقامات کو اُس وقت تک خالی چھوڑ دیتے إلى أن يرجعوا إليها صاعدين ہیں جب تک کہ وہ صعود کرتے ہوئے اُن کی هذه عقيدتهم التي يبينون، طرف واپس نہ لوٹ جائیں۔یہ ہے اُن کا عقیدہ وإنا لا نقبلها ونقول إنهم جوده بیان کرتے ہیں اور ہم اسے تسلیم نہیں کرتے ليسوا فيها علی الحق فاشتد اور ہم کہتے ہیں کہ وہ اس عقیدہ میں حق پر نہیں۔پس غيظهم وقالوا إن هؤلاء خرجوا ان كا غیظ و غضب شدید ہو جاتا ہے اور وہ کہتے ہیں کہ من عقائد أهل السنة والجماعة، يه لوگ اہل سنت والجماعت کے عقائد سے نکل گئے بل كفروا وارتدوا، فقاموا ہیں بلکہ کافر و مرتد ہو گئے ہیں چنانچہ وہ ہم پر اعتراض کرنے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔علينا معترضين۔وأما الجواب فاعلم أنهم جہاں تک جواب کا تعلق ہے تو تو جان لے کہ قد أخطأوا إذ قاسوا الملائكة ان لوگوں نے فرشتوں کو انسانوں پر قیاس کر کے بالناس، ولا يخفى على الذي غلطی کی ہے۔اور اُس شخص پر جس کی تخلیق آزادی خُلق من طينة الحرية، وتفوّق کی مٹی سے ہوئی ہو اور جسے یقینی درایت کے دودھ در الدراية اليقينية، أن الملائكة پینے کا شرف حاصل ہوا ہو، یہ امر مخفی نہیں کہ فرشتے لا يشابهون الناس في صفة قطعاً کسی صفت میں بھی انسانوں سے مشابہت من الصفات أصلا، ولم يقم دلیل نہیں رکھتے ، نیز کتاب اللہ (قرآن) سنت اور من الكتاب ولا السُنّة ولا الإجماع اجماع کی رو سے اس امر پر کوئی بھی دلیل قائم نہیں على أنّهم إذا نزلوا إلى ہوئی کہ جب وہ (فرشتے) زمین پر اترتے ہیں تو الأرض فيتركون السماوات وہ آسمانوں کو ، اُس شہر کی طرح خالی چھوڑ دیتے خالية كبلدة خرجت أهلها منها ہیں جس کے مکین اُس سے نکل گئے ہوں اور وہ اپنی ويقصدون الناس بشق الأنفس، جان جوکھوں میں ڈال کر لوگوں کا قصد کرتے ہیں