حَمامة البشریٰ — Page 220
حمامة البشرى ۲۲۰ اردو ترجمه بل الأمر بقي على حاله مع حمل بلکہ توفی کے معنوں کو غیر محل پر محمول کرنے کے مـعـنـى التوفّى على غير محله ولا باوجود یہ معاملہ جوں کا توں رہتا ہے۔اور اس میں شك أن كل منصف يفهم قولنا کوئی شک و شبہ نہیں کہ ہر منصف مزاج شخص ہماری هذا وينتفع به إلا الذي لم يبق اس بات کو سمجھے گا اور اس سے فائدہ اُٹھائے گا بجز إنصافه على صرافته، واختلطت به اس شخص کے جس کا انصاف اپنی جانچ پرکھ پر قائم ظلمة التعصب و دخان الحقد، فلا نہیں رہتا اور جس کے ساتھ تعصب کی تاریکی اور ينفع الدلائل والبراهين قوما کینے کا دھواں گھل مل گیا ہو۔ایسی صورت میں متعصب لوگوں کو دلائل اور براہین کچھ فائدہ نہیں دیتے۔ثم إن دققت النظر في هذه الآية پھر اگر تو اس آیت کو باریک بینی سے دیکھے اور متعصبين۔وتـحـمـلـهـا عـلـى أحسن وجوهها اسے اُس کے حسین ترین زاویوں اور معنوں پر محمول ومعانيها، فلا يخفى عليك أن كرے، تو تجھ پر یہ امرمخفی نہیں رہے گا کہ اس ( آیت) مفهومها وسياق عبارتهايدل کا مفہوم اور سیاق عبارت وفات مسیح پر دلالت کرتے على وفاة المسيح كما يدل عليه ہیں جیسا کہ اُس کا منطوق وفات مسیح پر دلالت منطوقها، فإن الله قد ذکر بعد قوله کرتا ہے۔کیونکہ اللہ نے اپنے قول يُعِيسَى إِنِّي يُعِينِّى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَى کے بعد ایسے إلى كلماتٍ فيها تسلية للمسيح كلمات كا ذکر فرمایا ہے جن میں مسیح کے لئے تسلی اور کا وتبشير له وإخبار عن أيام فتح اُن کے لئے خوشخبری ہے اور اُن کے متبعین کے زمانہ متبعيه وغلبتهم على أعدائهم بعد فتح اور اُن کے وفات پا جانے کے بعد اُن کے اپنے وفاته؛ وهذا دليل واضح على ان دشمنوں پر غلبہ پانے کی خبر ہے اور یہ اس امر کی واضح موت عيسى علیه السلام کان قبل نصر دلیل ہے کہ عیسی علیہ السلام کی موت نصرت الہی من الله وقبل غلبة كان ينتظرها اور اس غلبہ سے پہلے ہے جس کے وہ منتظر تھے لے اے عیسی ! یقیناً میں تجھے وفات دینے والا ہوں اور اپنی طرف تیرا رفع کرنے والا ہوں۔(ال عمران :۵۶)