حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 183 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 183

حمامة البشرى ۱۸۳ اردو ترجمه ثم بعد كل هذه الواقعات یعنی بعد پھر ان تمام واقعات کے بعد یعنی حشر الاجساد، حساب حشر الأجساد والحساب ووزن الأعمال اور اعمال کے وزن کرنے کے بعد جنتی اپنے مقام يدخلون أهل الجنة مقام جنتهم، جنت میں اور دوزخی اپنے دوزخ کے مقام میں داخل ويدخلون أهل النار مقام نارهم، وإن ہوں گے۔اور اگر یہ بات حق ہے تو پھر جنتیوں اور كان هذا هو الحق فكيف يمكن دخول دوزخیوں کا اپنے اپنے مقامات میں داخل ہونا کیسے أهل الجنة وأهل جهنم في مقامهم إلا ممکن ہو سکتا ہے جب تک کہ تمام اجساد کا حشر بعد حشر الأجساد ووزن الأعمال اور تمام اعمال کاوزن وغیرہ نہ ہو جائے جیسا کہ وغيرها كما تقرّر في عقائد المسلمین مسلمانوں کے عقائد سے ثابت ہے؟ تو ہمارا جواب قلنا لو حملنا ألفاظ تلك الآيات علی یہ ہے کہ اگر ہم ان آیات کے الفاظ کو ان کے ظاہر پر ظواهرها لاختل نظام کتاب الله وما محمول کریں تو کتاب اللہ کا نظام درہم برہم ہو جائے بقی توافق آیات الله، بل وجب فی هذه گا اور اللہ کی آیات میں موافقت باقی نہیں رہے الصورة أن نقر بأن القرآن مملو گی۔بلکہ اس صورت میں یہ لازم آئے گا کہ ہم من الاختلافات والتناقضات و بعض اقرار کریں کہ قرآن اختلافات اور تناقضات سے آياته يُعارض بعضا ألا ترى الآيات بھرا پڑا ہے اور اس کی آیات ایک دوسری۔التي تدلّ على دخول أهل الجنة معارض ہیں۔کیا تو ان آیات کو نہیں دیکھتا جو وأهل جهنم في رياض الخلد و نیران جنتیوں اور دوزخیوں کے خُلد کے باغوں اور بھڑکتی السعير من غير مكث وتوقف فاعلم آگوں میں بلا توقف و تاخیر داخل ہونے پر دلالت أن في هذه الآيات لیست مخالفة کرتی ہیں؟ سو جان لے کہ ان آیات میں کوئی وليس المراد من الحساب ووزن اختلاف نہیں۔اور حساب اعمال کے وزن کئے الأعمال وحشر الأجساد أن يخرج جانے اور اجساد کے حشر سے یہ مراد نہیں کہ جنتی اپنی أهل الجنة من جنتهم ومقام عزّتهم جنت اور اپنے عزت کے مقام سے نکالے جائیں،