حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 150 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 150

حمامة البشرى ۱۵۰ اردو ترجمه ومـن كـان عـالـمـا صالحًا مجتهدا اور جو شخص عالم ، صالح اور حق کی جستجو میں پوری کوشش فـي طـلـب الـحـق ينور الله قلبه، کرنے والا ہو گا اللہ اس کے دل کو منور کر دے گا اور ويريه طريقه، ويعطيه فراسة اُسے اپنی راہ دکھائے گا۔اور اپنی جناب سے فراست من عنده، وإن الله لا يضيع عطا کرے گا۔اور یقینا اللہ اپنے اعمال کو عمدگی سے أجر المحسنين۔والذين كفروني بجالانے والوں کے اجر کو ضائع نہیں کیا کرتا۔اور جن ولعنوني ما تدبّروا فی کتاب لوگوں نے میری تکفیر کی اور مجھ پر لعنت کی اُنہوں نے الله حق التدبر، وظنوا ظن السوء ، کتاب اللہ پر پورا تد برنہیں کیا اور بدظنی سے کام لیا۔وماتفكروا في أنفسهم أن اور اُنہوں نے خود اپنی ذات میں غور نہیں کیا کہ کوئی الـعـاقـل لا يختار السوء والضلالة عقل مند اپنے نفس کے لئے برائی اور گمراہی کو اختیار لنفسه، ولا يفتری علی الله نہیں کرتا اور اللہ پر افتراء نہیں کرتا۔پھر وہ کس طرح وكيف يختار طريقا و يعلم أن ایسی راہ اختیار کر سکتا ہے جس کے متعلق اُسے معلوم فيه هلاكه وأى شيء يحمله ہے کہ اُس میں اُس کی ہلاکت ہے اور وہ کون سی چیز على ذلك الوبال مع علمه ہے جو اس بات کا علم ہونے کے باوجود کہ وہ دنیا أنه طريق الخسران في الدنیا اور آخرت میں خسارے کی راہ ہے اُسے اس وبال پر والآخرة ولا يخفى على أعدائی آمادہ کرتی ہے؟ میرے دشمنوں پر مخفی نہیں کہ میں وہ أني امر قد نفد عمری فی تأیید شخص ہوں کہ جس کی ساری عمر دین کی تائید میں صرف الدين حتى جاء ني الشيب من ہوئی یہاں تک کہ مجھ پر جوانی سے بڑھاپا آ گیا۔پھر الشباب، فكيف يظن عاقل أن کوئی صاحب عقل یہ کیسے گمان کر سکتا ہے کہ میں أختار الكفر والإلحاد في كبر سنّی اپنے اس بڑھاپے میں اور اپنی جسمانی کمزوری ووهن جسمی و قربى من القبر اور قبر کے قریب ہونے کے وقت کفر والحاد کو اختیار سبحان ربي! إن هذا إلا ظلم مبین کروں گا۔سبحان ربی ! یہ تو کھلا کھلا اظلم ہی ہے۔