حَمامة البشریٰ — Page 146
حمامة البشرى ۱۴۶ اردو ترجمه وكيف يطمئن قلب المعترض تو پھر شک کرنے والے بے خبر معترض کا دل الشاك الغافل بضرب من السيف تلوار کی ضرب یا کوڑے یا نیزے اور تیر کے أو السوط أو جرح من الرمح زخم سے کیسے مطمئن ہوسکتا ہے؟ بلکہ یہ تمام والسهم، بل هذه الأفعال كلها امور تو شک کرنے والوں کے شک میں تزيد ريب المرتابين۔اضافہ کر دیں گے۔ثم جحدوا مع استيقان القلب وقاموا على ضلالاتهم مبصرين ثم اعلم أن غضب الله پھر تجھے علم ہونا چاہئے کہ اللہ کا غضب ليس كغضب الإنسان، وهو انسان کے غضب کی مانند نہیں۔اور اللہ صرف لا يتوجه إلا إلى قوم قد تمت اُس قوم کی طرف رُخ فرماتا ہے جس پر حجت الحجّة عليهم، وأزيلت شكوكهم، تمام ہو چکی ہو اور اُن کے شکوک کا ازالہ کیا جا چکا ہو اور اُن کے شبہات دور کر دیئے گئے و دفعت شبهاتهم ورأوا الآيات ہوں اور اُنہوں نے نشانات دیکھ لئے ہوں پھر دل کے یقین کے باوجود انہوں نے انکار کر دیا ہو اور جانتے بوجھتے ہوئے اپنی گمراہیوں پرڈٹ گئے ہوں، اور ہمارے (ان) بھائیوں پر تعجب ہے کہ یہ جانتے ہیں کہ على قوم إلا بعد إتمام الحجة اللہ کا عذاب کسی قوم پر صرف اتمام حجت کے ثم يتكلمون بمثل هذه الكلمات۔بعد ہی نازل ہوتا ہے پھر بھی اس قسم کی باتیں والعجب الآخر أنهم ينتظرون کرتے ہیں اور دوسرا تعجب یہ ہے کہ وہ مہدی المهدى مع أنهم يقرأون کا انتظار کرتے ہیں، باوجود اس کے کہ وہ في صحيح ابن ماجة والمستدرك ابن ماجہ کی صحیح میں اور مستدرک میں حدیث حديث : لا مَهْدِى إِلَّا عِيسَى، لَا مَهْدِى إِلَّا عِیسی ( یعنی عیسی ہی مہدی ہیں) والعجب من إخواننا أنهم يعلمون أن عذاب الله لا ينزل