حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 132 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 132

حمامة البشرى ۱۳۲ اردو ترجمه ولكن لا نرى أن نذكرها لیکن ہم مناسب نہیں سمجھتے کہ اُس کا ذکر کریں۔فالحاصل أنها كريمة، وألقى سوحاصل كلام یہ کہ وہ ( ملکہ ) کریم النفس ہے اور اللہ الله في قلبها حب الإسلام نے اُس کے دل میں اسلام کی محبت ڈال دی ہے۔فلهذا السبب جعلها الله اس وجہ سے اللہ نے اُسے مسلمانوں کا اس حد تک مواسية للمسلمين، حتى ہمدرد بنایا کہ وہ یہ پسند کرتی ہے کہ اس کے ( زیر تسلط ) إنها تحب أن يُشاع الإسلام علاقوں میں اسلام کی اشاعت ہو اور وہ ہماری زبان في بلادها، وتقرأ بعض کتب کی بعض کتا میں ایک مسلمان سے پڑھتی ہے جسے لساننا من مسلم آواه عندها، اُس نے اپنے ہاں ٹھہرایا ہوا ہے اور وہ اپنے مغربی وسرت بشيوع ديننا في بلادها ممالک میں ہمارے دین کی اشاعت سے خوش ہے۔المغربية، بل أسلمت طائفة بلکہ اُس کے دارالحکومت کے ایک قریبی علاقہ میں من قومها في بلدة قريبة من دار اس کی قوم کے ایک گروہ نے اسلام قبول کر لیا ہے۔دولتها، فرحمتهم وأحسنت پس اُس نے اُن پر مہربانی کی اور ان پر احسان فرمایا إليهم، وأشاعت كتبهم في أقاربها، اور اپنے اقرباء میں ان کی کتب کی اشاعت کی اور وہ وتريد أن تؤوى بعضهم في أعزة چاہتی ہے کہ ان میں سے بعض کو اپنے معزز امراء میں أمرائها، وأمرتهم أن يعمروا شامل کرے۔اس نے انہیں حکم دیا ہے کہ وہ اپنی مساجد لعبادتهم ويعبدوا عبادت کے لئے مسجد میں تعمیر کریں۔اور امن کے ساتھ اپنے رب کی عبادت کریں۔ربهم آمنين۔ونحن نعيش تحت ظلّهـا اور ہم اس ( ملکہ) کے زیر سایہ امن و عافیت بالأمن والعافية والحرية اور پوری آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے التامة نصلی و نصوم، ونأمر ہیں۔ہم نمازیں پڑھتے اور روزے رکھتے ہیں اور بالمعروف وننهي عن المنكر، نیکی کا حکم دیتے اور بُری باتوں سے روکتے ہیں۔