حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 130 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 130

حمامة البشرى ۱۳۰ اردو ترجمه فأبرياء منهم، وقليل ما هم فهذه وه اُن سے بری ہیں لیکن وہ تعداد میں بہت تھوڑے مصيبة عظيمة على الإسلام ہیں۔پس اسلام پر یہ بہت بڑی مصیبت اور ایک وداهية يرتعد منه روح الكرام ولا ایسی آفت ہے جس سے معززین کی روح کانپ ٢٠ تخلص منها إلا بعناية تنزل من اُٹھتی ہے اور آسمان سے نازل ہونے والی عنایت السماء ، لأن همم المسلمين قد کے بغیر اس سے نجات ممکن نہیں۔کیونکہ مسلمانوں کی تقاصرت، والمصائب عليهم قد ہمتیں پست ہو گئی ہیں اور اُن پر مصائب کا نزول ہو نزلت، والـمـعــاصی قد کثرت، چکا ہے اور گناہوں کی کثرت ہوگئی ہے۔وہ دنیا اور أكبـوا عـلــى الدنيا وزخارفها، اُس کی آرائشوں پر اوندھے منہ گر گئے ہیں۔اور وأكثرهم هلكوا مع الهالكين۔فلا اُن میں سے بیشتر ہلاک ہونے والوں کے ساتھ تكن من الممتـرین فی کون ہلاک ہو گئے ہیں۔پس تو نصاریٰ کے معہود دجال النصارى دجالا معهودًا ومظهرًا ہونے اور شیطان کا مظہر عظیم ہونے میں شک عظيمًا للشيطان۔وانظر إلى فتنتهم کرنے والا نہ بن اور تو اُن کے فتنوں اور اُن کی وسحرهم وتسخيرهم المياة والأدخنة فریب کاریوں کی طرف اور پانیوں اور دُخانی والجبال والبـحـار والأنهار، ایجادات اور پہاڑوں اور سمندروں اور دریاؤں وإخراجهم خزائن الأرض کو مسخر کرنے اور اُن کے زمین کے خزانے نکالنے ومكائدهم وإضلالاتهم، هل تجد اور اُن کے مکر وفریب اور گمراہ کرنے کی طرف دیکھ، نظيرهم في الأولين والآخرين۔کیا تو اولین اور آخرین میں اُن کی کوئی نظیر پاتا ہے؟ وأما قول بعض علماء الإسلام إن جہاں تک بعض علماء اسلام کے اس قول کا تعلق ہے المسيح الموعود يُحارب النصارى، که مسیح موعود عیسائیوں سے لڑائی کرے گا اور اُن کے قتل ولا يرضى إلا بقتلهم أو إسلامهم، کرنے یا اُن کے اسلام لانے کے سوا اور کسی چیز پر راضی نہیں فهذا افتراء علی کتاب الله ورسوله ہوگا تو یہ اللہ کی کتاب اور اُس کے رسول پر افترا ہے۔