حَمامة البشریٰ — Page 98
حمامة البشرى ۹۸ اردو ترجمه ثم يظنون أنه حتى جالس فی پھر وہ یہ بھی خیال کرتے ہیں کہ وہ دوسرے آسمان السماء الثانية مع ابن خالته يحيى پر اپنے خالہ زاد بھائی شہید نبی سچی کے ساتھ الـنـبـي الشهيد۔على نبينا وعليهم زندہ بیٹھے ہیں۔اللہ کی ہمارے نبی اور اُن السلام۔ولا يتفكرون ولا ينظرون سب پر سلامتی ہو۔اور وہ غور و فکر نہیں کرتے إلى أن يحيى قد قتل ولحق كتيكي علیہ السلام تو قتل ہوئے اور مُردوں سے بالموتى، فكيف جمع الله جاملے پھر اللہ نے زندے کو مُردے کے ساتھ الحي بالميت ؟ وما للموتى کیسے جمع کر دیا ؟ مُردوں کا زندوں سے بھلا والأحياء ؟ فالعجب كل العجب آپس میں کیا تعلق؟ تعجب کی انتہا ہے کہ یہ لوگ أنهم يـجـمـعـون فـي عقائدهم اپنے عقائد میں بہت سے اختلاف جمع اختلافات كثيرة، ولا يتنبهون علی کر دیتے ہیں اور اس پر متنبہ نہیں ہوتے اور نہ ذلك، ولا يتقون الأقوال ان رڈی اور متناقض اقوال سے اجتناب کرتے المتهافتة المتناقضة، ويتكلمون ہیں۔اور وہ نشہ میں مست لوگوں یا مجنونوں کی كالسكارى أو كالمجانين۔طرح باتیں کرتے ہیں۔وما نجد في أقوال المفسرين ہم مفسرین کے اقوال میں نہیں پاتے کہ أنهم اتفقوا في أمر حياة عيسى وہ حیات عیسی کے بارے میں متفق بل لهم في هذه المسألة اختلافات ہیں۔بلکہ اس مسئلہ میں ان کے اندر بہت كثيرة فذهب بعضهم أنه قد سے اختلافات ہیں۔ان میں سے بعض مات ثم أُحيى ولكن هذا تو اس طرف گئے ہیں کہ وہ فوت ہو گئے پھر قولهم بأفواههم، وما أتوا وہ زندہ کئے گئے لیکن یہ سب اُن کے منہ کی بدليل على الحياة بعد الموت من باتیں ہیں۔وہ نصوص قرآنیہ یا حدیثیہ سے النصوص القرآنية أو الحديثية كوئى دليل حیات بعد الموت کی نہیں لائے۔