حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 830 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 830

830 لا نَبِيَّ بَعْدِى وَلَا رَسُول المراد به لا مشرع بَعْدِى۔(الیواقیت والجواهر - المبحث الثالث والثلاثون ، جلد 2 صفحة 346) لا نَبِيَّ بَعْدِي وَلَا رَسُول کے معنی یہ ہیں کہ ایسا کوئی شخص نہیں آئے گاجو میرے بعد اپنی خاص شریعت نافذ کرے۔۵) - الْمَعْنَى انهُ لَا يَأْتِ نَبِيٌّ بَعْدَهُ يَنْسَخُ مِلَّتَهُ وَ لَمْ يَكُنْ مِنْ أُمَّتِهِ - (موضوعات الكبرى ، مرتبة على حروف الهجاء ، حرف اللام ، زیر حدیث لو عاش ابراهيم لكان نبيا، صفحة 192) معنی یہ ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ یکم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا جو آپ صلی لی یم کی ملت کو منسوخ کرے اور وہ خود آپ صلی یہ ظلم کی امت میں سے نہ ہو۔(٢) فَلَا رَسُولَ بَعْدِي وَ لَا نَبِيَّ أَى لَا نَبِيَّ بَعْدِي يَكُونُ عَلَى شَرْعِ يُخَالِفُ شَرْعَى بَل إِذَا كَانَ يَكُونُ تَحْتَ حُكْمِ شَرِيعَنِي۔(فتوحات مكية ، باب الثالث و السبعون في معرفة عدد ما يحصل من الاسرار۔۔۔، جلد 2 صفحة 6) لَا رَسُوْلَ بَعْدِي وَ لَا نَبِيَّ كے معنی یہ ہیں کہ ایسا نبی اور رسول نہیں آئے گا جو ایسی شریعت پر ہو جو میری شریعت کے مخالف ہو۔(بلکہ ) جب ہو گا تو میری شریعت کے حکم کے تحت ہو گا۔لا يُوجَدُ بَعْدَهُ مَنْ يَأْمُرُهُ اللَّهُ سُبْحَانَهُ بِالقَفْرِيعِ عَلَى النَّاسِ تفهيمات إلهية، تفهيم 54 ذكر سيدنا محمد ، جلد 2 ، صفحة 85) ایسا شخص نہیں پایا جائے گا جس کو اللہ سبحانہ ، لوگوں پر شریعت جاری کرنے کا حکم دے۔