حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 829 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 829

829 وہ احادیث جن میں لَا نَبِيَّ بَعْدِي کے الفاظ آئے ہیں، ان کی مختصر تشریح (۱) لانبی بعدی کے یہ معنی کسی اللہ اور مستند عالم نے نہیں کئے کہ آپ کے بعد کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آئے گا بلکہ اس کی تشریح میں مندرجہ ذیل آراء کا اظہار کیا گیا ہے۔(٢) أَمَّا حَدِيثُ لَا وَحْيَ بَعْدَ مَوْتِ بَاطِلُ لَا أَصْلَ لَهُ نَعْمَ وَرَدَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي وَمَعْنَاهُ عِنْدَ الْعُلَمَاءِ إِنَّه لَا يَحْدُثُ بَعْدَهُ نَبِيٌّ بِشَرْعٍ يَنْسَخُ شَرْعَهُ - (الإشاعة في أشراط الساعة (ملا علی قاري)، نزول عيسى على نبينا ، المقام الثالث فی مدتہ و وفاتہ ، صفحہ 225) حديث لا وَحْيَ بَعْدَ مَوْتِح باطل ہے اور اس کی کوئی بنیاد نہیں۔ہاں لا نَبِيَّ بَعْدِی آیا ہے اور علماء کے نزدیک ، اس کے معنی یہ ہیں کہ آپ صلی ایام کے بعد کوئی نبی شریعت کے ساتھ مبعوث نہیں ہو گا جو آپ صلی علی ایم کی شریعت کو منسوخ کرے۔المعلى لا تيى نبوة التشريع بَعْدِي (نبر اس شرح عقائد نسفي، باب شواہد نبوة ، حاشیه صفحة 445 (شرح حافظ عبد العزیز الفرهاری)) لانبی بعدی میں نبی سے مراد تشریعی نبی ہے۔