حدیقۃ الصالحین — Page 756
756 قَالَ وَفِينَا سَلْمَانُ الْفَارِسِيُّ قَالَ فَوَضَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ عَلَى سَلْمَانَ، ثُمَّ قَالَ لَوْ كَانَ الْإِيمَانُ عِنْدَ القُريَّا، لَنَالَهُ رِجَالٌ مِنْ هَؤُلَاءِ (مسلم کتاب فضائل الصحابة باب فضل فارس 4605) حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی صلی علیم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے جب آپ پر سورۃ جمعہ نازل ہوئی۔جب آپ نے وَآخَرِينَ مِنهُم لَها يَلْعَفُوا بِیمُ پڑھی تو ایک شخص نے عرض کیا یار سول اللہ ! یہ کون لوگ ہیں ؟ نبی صلی اللہ ہم نے اسے جواب نہ دیا یہانتک کہ اس نے ایک یا دو یا تین مرتبہ آپ سے پوچھا وہ (حضرت ابوہریرہ) بیان کرتے ہیں اور ہم میں سلمان فارسی بھی تھے۔نبی صلی علی کرم نے اپنا ہاتھ سلمان فارسی پر رکھا اور فرمایا اگر ایمان ثریا پر بھی ہو تو ان میں سے کچھ جو انمر داسے پالیں گے۔951- عن أبي قتادة، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْآيَاتُ بَعْدَ الْمِائَتَيْنِ (سنن ابن ماجه کتاب الفتن باب الايات 4057) حضرت ابو قتادہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی الیم نے فرمایا علامات دو سو سال کے بعد ظاہر ہوں گی۔952- عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ يَمَانٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَضَتْ أَلَكَ وَ مائتان وأَرْبَعُوْنَ سَنَةٌ يَبْعَثُ اللَّهُ المَهْدِى (النجم الثاقب اهتداء لمن يدعى الدين الواصب جلد 2 صفحه 209) حضرت حذیفہ بن یمان بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا ایک ہزار دو سو چالیس (1240) کے بعد اللہ تعالیٰ مہدی کو مبعوث فرمائے گا۔