حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 728 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 728

728 میری وفات ہو گی ) اور یقینا میں تمہارے درمیان وہ چیز چھوڑے جارہا ہوں جس کی وجہ سے تم بعد میں گمراہ نہ ہو گے ، اللہ عزوجل کی کتاب۔929- عَنْ عَائِقة: أَنَّ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ في مَرْضَهِ الَّذِى تُوفي فِيهِ لِقاطِمة: إِنَّ جِبْرِيلَ كَانَ يُعَارِضُنِي الْقُرْآنَ فِي كُل عَامٍ مَرَةٌ ، وَإِنَّهُ عَارَضَى بِالقُرآنِ الْعَام مَرَّتَيْنِ، وَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ لَمْ يَكُن نَبِيُّ إِلَّا عَاشَ نِصْفَ الَّذِي قَبْلَهُ، وَأَخْبَرَنِي أَنَّ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ عَاشَ عِشْرِينَ وَمِائَةَ سَنَةٌ، وَلَا أَرَانِي إِلَّا ذَاهِبًا عَلَى رَأْسِ السَّثِينَ (شرح الزرقاني على المواهب اللدنية، باب خصائص امته العلم ، جلد 7 صفحه 398) حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی الیم نے اپنی اس بیماری میں جس میں آپ صلی یہ کم کی وفات ہوئی، اپنی بیٹی حضرت فاطمہ سے فرمایا جبرائیل ہر سال مجھ سے ایک بار قرآن کریم کا دور کرتا تھا لیکن اس سال اس نے دو دفعہ دور کیا اور مجھے خبر دی کہ ہر نبی نے اپنے سے پہلے نبی سے نصف عمر پائی ہے۔عیسی ابن مریم ایک سو بیس سال زندہ رہے۔اور میں سمجھتا ہوں کہ میں ساٹھ سال کی عمر میں اس دنیا سے جاؤں گا۔930ـ وكانت عائِشَة رَضِى الله عَنْهَا تَقُوْلُ كُنْتُ كَثِيرًا مَا أَسْمَعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ نَبِي إِلَّا وَقَدْ عَاشَ نِصْفَ عَمرَ الَّذِي كَانَ قَبْلَهُ وَ إِنَّ عِيسَى بْنِ مَرْيَمَ عَاشَ عِشْرِينَ وَمِائَةٍ وَ لا أُرَانِي إِلَّا ذَاهِب عَلَى رأس سِثِينَ سَنَةٌ فَكَانَ كَمَا قَالَ وَقَدْ مَكَتَ عِيسَى بْنُ مَرْيَمَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ أَرْبَعِينَ سَنَةٌ۔(كشف الغمة عن جميع الامة (للشعرانی) کتاب الامان و الصلح ، باب قسم الفى والغنيمة جلد 2 صفحه 272) حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللی کام سے اکثر سنا کرتی تھی کہ ہر نبی نے اپنے سے پہلے نبی سے نصف عمر پائی ہے اور عیسی بن مریم ایک سو بیس 20 سال زندہ رہے اور میں سمجھتا ہوں کہ ساٹھ 60 سال کی عمر میں