حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 727 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 727

727 928 - أنَّهُ لَمْ يَكُن نبى كان بعده تبن إِلَّا عَاشَ نِصْفَ عُمَرَ الَّذِي كَان قَبْلَهُ، وَ أَنَّ عِيسَى ابن مَرْيَمَ عَاشَ عِشْرِينَ وَمِائَةَ وَإِنِّي لَا أَرَانِي إِلَّا ذَاهِبًا عَلَى رَأْسِ اليَتَينَ (كنز العمال ، حرف الفاء، كتاب الفضائل من قسم الأفعال ، الباب الثاني في فضائل سائر الأنبياء صلوات الله عليهم أجمعين، الفصل الأول في بعض خصائص الأنبياء عموما، الاكمال 32262) (روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الی یکم نے فرمایا) کوئی نبی ایسا نہیں کہ اس کے بعد میں آنے والا نبی نصف عمر زندہ رہتا ہے جتنا کہ اس سے پہلے نبی کی عمر تھی۔اور عیسی بن مریم ایک سو بیس سال زندہ رہے اور میر اخیال ہے کہ میں ساٹھ 60 سال کے سر پر جانے والا ہوں ( یعنی وفات پانے والا ہوں)۔نوٹ:۔یہ سنت الہی اور قاعدہ ربانی غالباً پرانی شریعت کے آخری نبی اور نئی شریعت کے بانی نبی کے بارہ میں ہے۔فکر عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى انْتَبَيْنَا إِلَى غَدِيرِ ثُمَّ فَأَمَرَ بِرَوْجِ، فَكُسِحَ فِي يَوْمٍ مَا أَتَى عَلَيْنَا يَوْمٌ كَانَ أَشَدَّ حَرًّا مِنْهُ فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ وَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّهُ لَمْ يُبْعَثْ نَبِي قَدْ إِلَّا مَا عَاشَ نِصْفَ مَا عَاشَ الَّذِي كَانَ قَبْلَهُ، وَإِنِّي أُوشِكُ أَنْ أَدْعَى فَأَجِيبَ، وَإِنِّي تَارِكٌ فِيكُمْ مَا لَن تَضِلُّوا بَعْدَهُ كِتَابَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ (مستدرك على الصحيحين للحاكم كتاب معرفۃ الصحابہ رضی الله عنهم باب ذکر زید بن الارقم الانصاری رضی اللہ عنہ 6272 ) حضرت زید بن ارقم نے بیان کیا کہ ہم رسول اللہ صلی علی کریم کے ساتھ نکلے یہاں تک کہ ہم غدیر خم تک۔آئے۔آپ نے آرام کا حکم دیا۔ہمیں ایسے سخت دن سے واسطہ پڑا کہ اس سے قبل اس سے سخت اور گرم دن سے نہیں پڑا تھا۔آپ نے اللہ کی تعریف اور شاہ بیان کی اور فرمایا اے لو گوا کوئی نبی مبعوث نہیں ہوا مگر وہ اپنے سے پہلے نبی کی عمر سے نصف عمر زندہ رہا اور میر ایقین ہے کہ مجھے بلایا جائے گا اور میں جواب دوں گا( یعنی