حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 666 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 666

666 850ـ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا يُصِيبُ المُسْلِمَ، مِنْ نَصَبٍ وَلا وَصَبٍ، وَلَا هُمْ وَلَا حُزْنٍ وَلَا أَذًى وَلَا هُمْ ، حَلَّى الشَّوْكَةِ يُقاتُهَا، إِلَّا كَفَرَ اللهُ بِهَا مِنْ خَطَايَاهُ (بخاری کتاب المرضى باب ما جاء فى كفارة المرض 5641) حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ ﷺ نے فرمایا مسلمان کو کوئی ایسی تکلیف نہیں پہنچتی اور بیماری اور غم اور نہ رنج اور نہ کوئی دکھ اور نہ کوئی گھبراہٹ یہاں تک کہ وہ کانٹا بھی جو اسے چبھ جاتا ہے مگر ضرور ہے کہ اللہ اس کی وجہ سے اس کی غلطیوں کو دور کر دیتا ہے۔851- عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لَأَعْلَمُ أَشَلَّ آيَةٍ فِي كتاب اللَّهِ عَزَّوَجَلَّ ؟ قَالَ أَيَّةُ آيَةٍ يَا عَائِشَةُ ؟ قَالَتْ قَوْلُ اللهِ تَعَالَى: مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ قَالَ أَمَا عَلِمْتِ يَا عَائِشَةُ، أَنَّ المُسْلِمَ تُصِيبُهُ النَّكْبَةُ، أَوِ الشَّوْكَةُ فَيُكَافَى بِأَسْوَءِ عَمَلِهِ وَمَنْ حُوسِبٌ عُذْبَ قَالَتْ أَلَيْسَ يَقُولُ اللهُ فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا قَالَ ذَاكُمُ الْعَرَضُ، يَا عَائِشَةُ مَنْ نُوقِشَ الْحِسَابَ عُذْبَ (ابو داؤد کتاب الجنائز باب عيادة النساء 3093) حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں میں نے عرض کیا یارسول اللہ ! میں یقینا اللہ عزوجل کی کتاب میں وہ آیت جانتی ہوں جو سب سے زیادہ شدید ہے۔آپ نے فرمایا اے عائشہ ! کونسی آیت ؟ آپ نے کہا اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان مَنْ يَعْمَلْ سُوءاً يُجز به (انسان: 124) جو بھی بر اعمل کرے گا اسے اس کی جزا دی جائے گی۔آپ نے فرمایا کیا تم نہیں جانتیں اے عائشہ ! کہ جب کسی مومن کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے یا کانٹا تو وہ اس کے سب سے برے اعمال کا بدلہ ہو جاتا ہے اور جس سے حساب لیا گیا اسے عذاب دیا جائے گا۔حضرت عائشہؓ نے عرض کیا کیا اللہ تعالیٰ یہ