حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 630 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 630

630 عَنْ أَبِي فَرْوَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْد الله بن عُكَمْ، قَالَ كُنَا مَعَ حُذَيْفَةَ بِالْمَدَائِي، فَاسْتَسْقَى حُذَيْفَةُ، فَجَاءَهُ دِهْقَانٌ بِشَرَابٍ فِي إِنَاءٍ مِنْ فِضَّةٍ فَرَمَاهُ بِهِ، وَقَالَ إِنِّي أُخْبِرُكُمْ أَنِّي قَدْ أَمَرْتُهُ أَنْ لَا يَسْقِيَنِي فِيهِ، فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَا تَشْرَبُوا فِي إِنَّاءِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، وَلَا تَلْبَسُوا الديباج وَالْحَرِير، فَإِنَّهُ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَهُوَ لَكُمْ فِي الْآخِرَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ (مسلم کتاب اللباس والزينة باب تحریم استعمال اناء الذهب والفضة۔۔۔۔۔۔3835) عبد اللہ بن علیم کہتے ہیں کہ ہم مدائن میں حضرت حذیفہ کے پاس تھے۔حضرت حذیفہ نے پانی مانگ تو ایک گاؤں کا نمبر دار چاندی کے برتن میں پانی لے کر آیا۔انہوں نے وہ بر تن اس پر دے مارا اور کہا کہ میں تمہیں بتاتی ہوں کہ میں اسے پہلے حکم دے چکا ہوں کہ یہ مجھے اس ( چاندی کے برتن میں (پانی) نہ پلائے کیونکہ رسول اللہ صلی فیلم نے فرمایا ہے کہ سونے اور چاندی کے برتن میں نہ پیو اور نہ ہی دیباج اور ریشم پہنو کیونکہ یہ دنیا میں ان کے لئے ہے اور قیامت کے دن آخرت میں تمہارے لئے ہے۔دنیا کی محبت سے اجتناب 800 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصْدَقُ كَلِمَةٍ قَالَهَا شَاعِرٌ كَلِمَةُ لبِيدٍ أَلَا كُل شَيْءٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِل (مسلم کتاب الشعر باب في انشاء الاشعار وبيان الشعر۔۔۔4173)