حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 623 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 623

623 دو 794- حَدَّثَنَا عَلِيُّ ، أَنَّ فَاطِمَةَ اشْتَكَتْ مَا تَلْقَى مِنَ الرَّحَى فِي يَدِهَا، وَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْى، فَانْطَلَقَتْ، فَلَمْ تَجِدُهُ وَلَقِيَتْ عَائِشَةَ، فَأَخْبَرَتْهَا فَلَمَّا جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَخْبَرَتْهُ عَائِقَةُ بمجيء قاصة إِلَيْهَا، فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْنَا، وَقَدْ أَخَذْنَا مَضَاجِعَنَا، فَذَهَبْنَا نَقُومُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَكَانِكُمَا فَقَعَدَ بَيْنَنَا حَتَّى وَجَدْتُ بَرْدَ قَدَمِهِ عَلَى صَدْرِي، ثُمَّ قَالَ أَلَا أُعَلِّمُكُمَا خَيْرًا هِمَا سَأَلْتُها، إِذَا أَخَذْ تُمَا مَضَاجِعَكُمَا ، أَنْ تُكَبْرَا اللَّهَ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ، وَتُسَبحَاهُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَتَحْمَدَاهُ فَلَانًا وَثَلَاثِينَ، فَهُوَ خَيْرٌ لَكُمَا مِنْ خَادِمٍ (مسلم كتاب الذكر والدعا۔۔۔باب التسبيح اول النهار وعند النوم 4892) رض حضرت علی نے بیان فرمایا کہ حضرت فاطمہ نے چکی چلانے سے اپنے ہاتھ میں تکلیف کی شکایت کی اور نبی صلی اللی نیم کے پاس کچھ قیدی آئے تھے تو وہ (حضور کی طرف) گئیں اور آپ کو نہ پایا۔آپ حضرت عائشہ سے ملیں اور (ان کو) بتایا۔جب نبی تشریف لائے تو حضرت عائشہ نے حضرت فاطمہ کے اپنے ہاں آنے کا بتایا۔(حضرت علی کہتے ہیں) تو نبی ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ ہم اپنے بستروں پر لیٹ چکے تھے۔ہم کھڑے ہونے لگے تو آپ نے فرمایا کہ اپنی جگہوں پر ٹھہرے رہو۔پھر آپ ہمارے درمیان بیٹھ گئے یہا تک کہ میں نے آپ کے قدموں کی ٹھنڈک اپنے سینہ پر محسوس کی۔آپ نے فرمایا کیا میں تم دونوں کو اس سے بہتر بات نہ بتاؤں جو تم نے مانگا ہے وہ یہ ہے کہ جب تم دونوں اپنے بستروں پر لیٹو تو چونیتس 34 مرتبہ اللہ اکبر کہو، تنیس 3 33 وقعه سبحان اللہ کہو اور تنتمیں 33 دفعہ الحمد للہ کہو۔یہ تم دونوں کے لئے خادم سے زیادہ بہتر ہے۔795 - عَنْ سَالِمٍ : أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْن عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ، يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْطِينِي العَطَاءَ، فَأَقُولُ: أَعْطِهِ مَنْ هُوَ أَفْقَرُ إِلَيْهِ مِنِي،