حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 504 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 504

504 يعمر، فرح أبو بكر يعمر، ثُم وزن عُمر بعمان، فَريحَ عُمَرُ بِعُلَمان، ثُمَّ رُفِعَ الْمِيزَانُ، فَاسْتَاءَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ خِلَافَةُ نُبُوَةٍ، ثُمَّ يُؤْتِي اللَّهُ الْمُلْكَ مَنْ يَشَاءُ (مسند احمد بن حنبل ، اول مسند البصريين ، حدیث ابى بكره نفيع بن الحارث بن كلده 20718) حضرت عبد الرحمن بن ابو بکر بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے باپ کے ساتھ حضرت معاویہ بن ابوسفیان سے ملنے گیا جب ہم ان کے پاس حاضر ہوئے تو انہوں نے میرے والد سے کہا اے ابو بکرۃ! مجھے ایسی حدیث سنائیں جو آپ نے رسول اللہ صلی علیم سے سنی ہو اس پر ابو بکر نے کہا کہ رسول اللہ صلی علی یم کو اچھے خواب بہت پسند تھے اور آپ صلی ا یکم ان کے بارہ میں پوچھا کرتے تھے ایک دن رسول اللہ صلی علیم نے لوگوں سے پوچھا تم میں سے کسی نے کوئی خواب دیکھا ہے تو حاضرین میں سے ایک شخص نے کہا اے اللہ کے رسول! میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک الله ترازو آسمان سے لٹکایا گیا ہے آپ صلی علی نیم کا وزن ابو بکڑ سے کیا گیا آپ مالی ملیالم کا پلڑا جھک گیا پھر ابو بکر کا وزن عمرؓ سے کیا گیا تو ابو بکر کا پلڑا جھک گیا پھر عمر کا وزن عثمان سے کیا گیا تو عمر کا پلڑا جھک گیا پھر ترازو اٹھا لیا گیا رسول اللہ صلی اللہ نیلم نے اس خواب کی یہ تعبیر فرمائی کہ خلافت نبوت کی طرف اشارہ ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ جسے چاہے گا حکومت دے گا۔638ـ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرٍو السُّلَمِي، أَنَّهُ سَمِعَ الْعِرْبَاضَ بْنَ سَارِيَةَ، قَالَ وَعَظَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَوْعِظَةً ذَرَفَتْ مِنْهَا الْعُيُونُ، وَوَجِلَتْ مِنْهَا الْقُلُوبُ، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ هَذِهِ لَمَوْعِظَةٌ مُوَدِعٍ، فَمَاذَا تَعْهَدُ إِلَيْنَا ؟ قَالَ قَدْ تَرَكْتُكُمْ عَلَى الْبَيْضَاءِ لَيْلُهَا كَنَهَارِهَا لَا يَزِيغُ عَنْهَا بَعْدِى إِلَّا هَالِكٌ، وَمَنْ يَعِشُ مِنْكُمْ، فَسَيَرَى اخْتِلَافًا كَثِيرًا، فَعَلَيْكُمْ بِمَا عَرَفْتُمْ مِنْ سُنَّتِي وَسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ الْمَهْدِيَّينَ، وَعَلَيْكُمْ