حدیقۃ الصالحین — Page 437
437 فَقَالَ لِغُلَامِهِ: وَيْحَكَ، اصْنَعْ لَنَا طَعَامًا لِخَمْسَةِ نَفَرٍ ، فَإِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَدْعُوَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَامِسَ خَمْسَةٍ ، قَالَ فَصَنَعَ ثُمَّ أَتَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَعَاهُ خَامِسَ خَمْسَةٍ وَاتَّبَعَهُمْ رَجُلٌ ، فَلَمَّا بَلَغَ الْبَابَ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ هَذَا اتَّبَعْنَا، فَإِنْ شِلت أَن تَأْذَنَ لَهُ، وَإن شئتَ رَجَعَ ، قَالَ لَا، بَلْ أَذَنُ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ (مسلم کتاب الاشربة باب ما يفعل الضيف اذا اتبعه غير من دعاه صاحب الطعام 3783) حضرت ابو مسعود انصاری کہتے ہیں انصار میں سے ایک شخص تھا جس کا نام ابوشعیب تھا اور اس کا ایک غلام گوشت بیچنے والا تھا۔اس شخص نے رسول اللہ صلی لی یم کو دیکھا تو آپ کے چہرہ پر بھوک کے آثار محسوس کئے۔اس نے اپنے غلام سے کہا تیرا بھلا ہو ہمارے لئے پانچ کس کا کھانا تیار کرو۔کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ میں نبی علی ایم سمیت پانچ کی دعوت کروں۔راوی کہتے ہیں اس نے کھانا تیار کیا پھر وہ شخص نبی صلی علیم کے پاس آیا اور آپ سمیت پانچ کو کھانے کی دعوت دی اور ان کے پیچھے ایک شخص چلا آیا۔جب آپ صلی للی ام دروازہ پر پہنچے تو ہی ملی ہم نے فرمایا یہ شخص ہمارے ساتھ آگیا ہے۔اگر تم چاہو تو اسے اجازت دے دو اگر تم چاہو تو وہ لوٹ جائے اس نے کہا نہیں یار سول صلی علی کرم اللہ میں اسے اجازت دے تا ہوں۔م الله سة 540- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَافَهُ ضَيْفُ كَافِرُ، فَأَمَرَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ، فَخَلِبَتْ فَشَرِبَ ثُمَّ أُخْرَى فَشَرِبَهُ، ثُمَّ أُخْرَى فَشَرِبَهُ حَتَّى شَرِبَ حِلَابَ سَبْع شِيَاءٍ، ثُمَّ أَصْبَحَ مِنَ الغَدِ، فَأَسْلَمَ، فَأَمَرَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) بِشَاةٍ ، فَخَلِبَتْ فَشَرِبَ حِلَابَهَا، ثُمَّ أَمَرَ لَهُ بِأُخْرَى فَلَمْ يَسْتَيَنَهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ المُؤْمِنُ يَشْرَبُ فِي مِعيَّ وَاحِدٍ، وَالكَافِرُ يَشْرَبُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ (ترمذی کتاب الاطعمة باب ما جاء ان المو من ياكل فى معى واحد 1819)