حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 397 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 397

397 قسم کھانے کے آداب 475 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْرَكَ عُمر بن الخطابِ، وَهُوَ يَسِيرُ فِي رَكْبٍ، يَحْلِفُ بِأَبِيهِ، فَقَالَ أَلا إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بآبَائِكُمْ، مَنْ كَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفُ بِاللَّهِ أَو لِيَعْمُتُ (بخاری کتاب الایمان باب لا تحلفوا بآبائكم 6646) عبد اللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیکم حضرت عمر بن خطاب سے آملے اور وہ ایک قافلہ کے ساتھ جارہے تھے ، وہ اپنے باپ کی قسم کھارہے تھے۔آپ صلی اللہ ﷺ نے فرمایا دیکھو اللہ تمہیں منع فرماتا ہے کہ تم پنے باپ دادوں کی قسمیں کھاؤ، جس نے قسم کھانی ہی ہو تو وہ اللہ کی قسم کھائے یا خاموش رہے۔476 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَمُرَةَ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَبْدَ وَإِذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ، فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا، فَكَفِّرْ عَنْ الرَّحْمَنِ بْن سَمُرَةَ، تمييك وأت الذى هو خير دو، (بخاری کتاب الایمان ، باب قول الله تعالى لا يؤاخذكم الله بالغو في أيمانكم (6622) حضرت عبد الرحمن بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی علیم نے مجھے فرمایا کہ اگر تو کسی کام کے متعلق قسم کھالے اور پھر تجھے اس سے بہتر کوئی بات نظر آئے تو اس قسم کو توڑ کر اس بہتر بات کو کر لو اور قسم (توڑنے) کا کفارہ ادا کر دو۔حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَمُرَةَ، قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَبْدَ الرحمن بن سمرةً، لَا تَسْأَلِ الْإِمَارَةَ، فَإِنَّكَ إِن أَعْطِيعَهَا عَنْ مَسْأَلَةٍ وَكِلْتَ إِلَيْهَا، وَإِنْ