حدیقۃ الصالحین — Page 362
362 حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی علیم نے فرمایا اوپر والا ہاتھ نیچے ہاتھ سے بہتر ہے اور پہلے ان کو دو جن کی تم پرورش کرتے ہو اور بہتر صدقہ وہی ہے جو ضرورت پوری کرنے کے بعد ہو اور جو سوال سے بچنا چاہے گا اللہ اسے بچائے گا اور جو فتاحا صل کرنا چاہے گا۔اللہ اسے غنی کر دے گا۔ہر اہم کام میں مشورہ لینے، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے اور استخارہ کرنے کی ہدایت 412ـ عَنْ أُمِ سَلَمَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ المِسْتَشَارُ مُؤْتَمَن (ترمذی کتاب الادب باب ان المستشار مؤتمنن 2823) حضرت ام سلمہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللی کرم نے فرمایا جس سے مشورہ لیا جائے وہ امین ہوتا ہے۔دو، 413 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ۔۔۔۔فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا قَدْ وَجَدْتُ بَعْضَ ذَلِكَ، فَانْطَلَقُوا إِلَى مَنْزِلِ أَبِي الهَيْقَمِ بْنِ الشَّيْهَانِ الْأَنْصَارِي۔فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ لَكَ خَادِهُ ؟ قَالَ لَا ، قَالَ فَإِذَا أَتَانَا سَبَى فَأْتِنَا فَأَتِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَأْسَيْنِ لَيْسَ مَعَهُمَا ثَالِثُ فَأَتَاهُ أَبُو الهَيْقَمِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : اخْتَر مِنْهُمَا، فَقَالَ يَا نَبِنَ اللهِ اخْتَرْ لي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ المُسْتَشَارَ مُؤْتَمَن خُذْ هَذَا فَإِنِّي رَأَيْتُهُ يُصَلِّي وَاسْتَوْصِ بِهِ مَعْرُوفًا (ترمذی کتاب الزهد باب ما جاء فى معيشة اصحاب النبي الا (236)