حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 290 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 290

290 314- عَنْ عَبْدِ الله الخطين، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْتَوْدِعَ الْجَيْشَ قَالَ أَسْتَوْدِعُ اللهَ دِينَكُمْ وَأَمَا نَتَكُمْ وَخَوَاتِهِمَ أَعْمَالِكُمْ (ابو داؤد كتاب الجهاد باب فى الدعاء عند الوداع 2601) حضرت عبد اللہ خطمی بیان کرتے ہیں کہ جب نبی صلی کم لشکر کو روانہ کرنے کا ارادہ کرتے تو کہتے میں اللہ کو سونپتا ہوں تمہارا دین اور تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کا انجام۔315- عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا قَالَ اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِى وَنَصِيرى، بك أَحُولُ، وَبِكَ أَصُولُ، وَبِكَ أَقَاتِلُ ی (ابو داؤد کتاب الجهاد باب ما يدعى عند اللقاء 2632) حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللی کم جب غزوہ کرتے تو یہ دعا کرتے اے اللہ ! تو ہی میرا بازو اور میر امد دگار ہے ، تجھ سے ہی مدد حاصل کرتا ہوں ، تیری ہی مدد سے حملہ کرتا ہوں اور تیری ہی مدد سے لڑتا ہوں۔316- عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَهُوَ فِي قُبَّةٍ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَنْشُدُكَ عَهْدَكَ وَوَعْدَكَ، اللَّهُمَّ إِنْ شِئْتَ لَمْ تُعْبَدُ بَعْدَ اليَوْمِ فَأَخَذَ أَبُو بَكْرٍ بِيَدِهِ، فَقَالَ حَسْبُكَ يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَدْ أَلْحَحْتَ عَلَى رَبِّكَ وَهُوَ فِي الدِّرْعِ، فَخَرَجَ وَهُوَ يَقُولُ سَيُهْزَهُ الجَمْعُ، وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ، وَالسَّاعَةُ أَدْهَى وَأَمَرُّ (بخاری کتاب الجهاد والسير ، باب ما قيل في درع النبي الهلال و القميص في الحرب (2915) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور آپ (بدر کے دن) ایک بڑے خیمہ میں تھے۔اے میرے اللہ ! میں تجھے تیرے ہی عہد اور تیرے ہی وعدہ کی قسم دیتا ہوں۔اے میرے