حدیقۃ الصالحین — Page 252
252 مسجد اور اس کے آداب 261ـ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ أَنَّ عُثْمَانَ بْن عَفَّانَ، أَرَادَ بِنَاءَ الْمَسْجِدِ، فَكَرِةَ النَّاسُ ذَلِكَ، وَأَحَبُّوا أَنْ يَدَعَهُ عَلَى هَيْئَتِهِ، فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ مَنْ بَنَى مَسْجِدًا لِلَّهِ، بَنَى اللَّهُ لَهُ فِي الْجَنَّةِ مِثْلَهُ (مسلم کتاب الزهد والرقائق بـاب فضل بناء المسجد 5284) محمود بن لبید سے روایت ہے کہ حضرت عثمان بن عفان نے مسجد نبوی کی توسیع کا ارادہ فرمایا تولوگوں نے اسے برا سمجھا اور پسند کیا کہ اسے اس کی اصل شکل پر رہنے دیں انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی ا لنی کیم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس نے اللہ کی خاطر مسجد بنائی اس کے لئے اللہ اس جیسا گھر جنت میں بنائے گا۔262 - عن أبي سَعِيدٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمُ الرَّجُلَ يَعْتَادُ المَسْجِد فَاهُدُوا لَهُ بِالإِيمَانِ، قَالَ اللهُ تَبَارَكَ تَعَالَى: إنّما يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ (ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب و من سورة التوبة 3093) حضرت ابوسعید بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الیم نے فرمایا جب تم کسی شخص کو مسجد میں عبادت کے لیے آتے جاتے دیکھو تو تم اس کے مومن ہونے کی گواہی دو اس لیے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ”اللہ کی مساجد کو وہی لوگ آباد کرتے ہیں جو خدا اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں“۔263 - عَن جدتها فَاطِمَةً بِنْتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ قَالَ بِسْمِ اللهِ، وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ، اللَّهُم