حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 208 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 208

208 189- عَنْ حُرَيْثِ بْنِ قَبِيصَةَ ، قَالَ قَدِمْتُ المَدِينَةَ ، فَقُلْتُ اللَّهُمَّ يَسْرُ لِي جَلِيسًا صَالِحًا، قال فجلست إلى أبي هريرة، فقلتُ إلى سألت الله أن يقنِي جَلِيسًا صَالِحًا فَحَدِ فَنِي بِحَدِيثٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يَنْفَعَنِي بِهِ؟ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ أَوَّلَ مَا يُحَاسَبُ بِهِ العَبْدُ يَوْمَ القِيَامَةِ مِنْ عَمَلِهِ صَلَاتُهُ، فَإِنْ صَلُحَتْ فَقَدْ أَفْلَحَ وَأَنْجَحَ، وَإِنْ فَسَدَتْ فَقَدْ خَابَ وَخَسِرَ، فَإِنْ انْتَقَصَ مِنْ فَرِيضَتِهِ شَيْءٌ، قَالَ الرَّبُّ عَزَّ وَجَلَّ انْظُرُوا هَلْ لِعَبْدِى مِنْ تَطَوُّعٍ فَيُكَمَّلُ بِهَا مَا انْتَقَصَ من القريضَةِ، ثُمَّ يَكُونُ سَائِرُ عَمَلِهِ عَلَى ذَلِكَ (ترمذی کتاب الصلاة باب ما جاء ان اول ما يحاسب به العبد يوم القيامة ، حدیث نمبر (413) حریث بن قبیصہ کہتے ہیں میں مدینہ آیا اور میں نے یہ دعا کی اے اللہ ! مجھے نیک ساتھی میسر آئے۔وہ کہتے ہیں میں حضرت ابوھریرہ کے پاس بیٹھا۔میں نے کہا میں نے اللہ سے دعا کی کہ وہ مجھے نیک ساتھی ملائے اور وہ مجھے حدیث بتائے جو اس نے رسول اللہ صلی علیم سے سنی ہو شاید کہ اللہ اس کے ذریعہ مجھے نفع دے۔( حضرت ابوہریرہ) بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی الی یوم کو فرماتے سنا قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا بندوں سے حساب لیا جائے گاوہ نماز ہے۔اگر یہ حساب ٹھیک رہا تو وہ کامیاب ہو گیا اور اس نے نجات پالی۔اگر یہ حساب خراب ہو ا تو وہ ناکام ہو گیا اور گھاٹے میں رہا۔اگر اس کے فرضوں میں کوئی کمی ہوئی تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا۔دیکھو! میرے بندے کے کچھ نوافل بھی ہیں۔اگر نوافل ہوئے تو فرضوں کی کمی ان نوافل کے ذریعہ پوری کر دی جائے گی۔اسی طرح اس کے باقی اعمال کا معائنہ ہو گا اور ان کا جائزہ لیا جائے گا۔190- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ شَهْرًا بِبَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسًا، مَا تَقُولُ ذَلِكَ يُبْقِي مِنْ دَرَنِهِ قَالُوا لَا يُبْقِي مِنْ دَرَنِهِ شَيْئًا، قَالَ فَذَلِكَ مَثَلُ الصَّلَوَاتِ الخَمْسِ، يَمْحُو اللَّهُ بِهِ الخَطَايَا (بخاری کتاب مواقيت الصلاة باب الصلوات الخمس كفارة ، حدیث نمبر (528)