ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xlii
ہدایۃ المقتصد کو شرف قبولیت بخئے۔اور جن دوستوں نے اس کتاب کی تیاری ہیں۔محنت کی ہے۔ان کو جزائے خیر دے۔اور ہمیں زیادہ سے زیادہ توفیق عطا فرمائے کہ ہم اسلامی لٹریچر کو وسیع پیمانہ پر شائع کر سکیں : ادارۃ المصنفین - دیوہ ضلع جھنگ ۱۵ را پریل شهدا در ۴۰